وادی بنگس کو سیاحتی نقشہ پر لانے کی ضرورت

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 26, 2024, 10:47 PM IST

Updated : Jan 27, 2024, 3:25 PM IST

امسال موسم سرما میں وادی کشمیر میں برفباری نہیں ہوئی جس سے یہاں سیاحتی شعبہ متاثر ہوا ہے۔ اس کے برعکس وادی بنگس برف کی سفید چادر میں لپٹی ہوئی ہے۔بنگس ویلی شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ سے تقریباً 48 کلو میڑ فیصلہ پر ایک دور افتادہ علاقہ میں واقع ہے۔ اگرچہ محکمہ سیاحت نے بنگس ویلی میں موسم گرما کے دوران  کئی میلوں کا انعقاد کیا ، تاکہ اس مقام کو سیاحتی نقشہ پر لائے جائے، اور یہاں مقامی و ملکی سیاح سیر و تفریح کے لیے آئے،تاہم ونٹر ٹورزم کے لیے بنگن ویلی کے لیے ابھی تک کوئی اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔مقامی لوگوں کے مطابق بنگن ویلی قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے اور یہ مقام مشہور سیاحتی مقام گلمرگ سے بھی لاجواب ہے۔لوگوں کا کہنا ہے کہ وادی بنگن کو سیاحتی نقشہ پر لانے کی ضرورت ہے تاکہ ملکی و غیر ملکی سیاح  موسم سرما میں بنگس ویلی میں سرمائی کھیل سمیت قدرت کے حسین منظر سے لطف اندوز ہو۔

Last Updated : Jan 27, 2024, 3:25 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.