Live: راموجی گروپ کے چیئرمین راموجی راؤ کے جسد خاکی کا آخری دیدار لائیو - CHAIRMAN OF EENADU GROUP RAMOJI RAO DEMISE - CHAIRMAN OF EENADU GROUP RAMOJI RAO DEMISE

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 8, 2024, 9:32 AM IST

حیدرآباد: راموجی گروپ کے بانی اور چیئرمین راموجی راؤ کا آج صبح انتقال ہوگیا۔ انہوں نے صبح تقریباً پانچ بجے آخری سانس لی۔ ان کا جسد خاکی راموجی فلم سٹی میں واقع ان کے دفتر لایا گیا ہے۔ ارکان خاندان، راموجی گروپ کے ارکان و ملازمین کے ساتھ بہت سے وی آئی پیز ان کے آخری دیدار کے لیے یہاں پہنچ رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی نریندر مودی سمیت کئی مشہور شخصیات نے ٹویٹ کرکے راموجی راؤ کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا۔ سوشل میڈیا پر راموجی راؤ کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے ساتھ ہی میڈیا کی دنیا میں بھی سوگ کی لہر دوڑ گئی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.