کرتویہ پتھ سے 75ویں یوم جمہوریہ کی تقریب راست - 75th Republic Day Celebrations Live
🎬 Watch Now: Feature Video
Published : Jan 26, 2024, 10:40 AM IST
|Updated : Jan 26, 2024, 12:51 PM IST
75th Republic Day Celebrations Live from Kartavya Path۔ کرتویہ پتھ سے 75ویں یوم جمہوریہ کی تقریب راست نشر کی جارہی ہے۔ ملک کی راجدھانی دہلی میں یوم جمہوریہ پر آج کئی پروگرام منعقد کیے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں ملک بھر میں مختلف مقامات پر پروگرام منعقد کیے جا رہے ہیں۔ صبح کئی مقامات پر پرچم لہرا کر ترنگے کو سلامی دی گئی۔ اسکولوں سمیت کئی نجی اداروں میں صبح سے ہی حب الوطنی کے پروگرام منعقد کیے جارہے ہیں۔ اس دوران یوم جمہوریہ کے حوالے سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ کئی مقامات پر روٹ ڈائیورشن بھی کیا گیا ہے۔ دارالحکومت سے لے کر دیہات تک بھی پروگرام منعقد کیے جا رہے ہیں۔ بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں میں بھی خوشی کی لہر دیکھی جارہی ہے۔