ETV Bharat / state

اجمیر درگاہ شریف پر شہدائے کربلا کے انعقاد کا سلسلہ جاری - Zikr Shahadat Karbala In Ajmer - ZIKR SHAHADAT KARBALA IN AJMER

اجمیرشریف کی درگاہ پر شہدائے کربلا کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اجمیرمیں سب سے بڑے تعزیہ پر عقیدت مندوں کی حاضری کا سلسلہ جاری ہے۔

اجمیر کی درگاہ شریف پر شہیدا کربلا کے انعقاد کا سلسلہ جاری
اجمیر کی درگاہ شریف پر شہیدا کربلا کے انعقاد کا سلسلہ جاری (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 9, 2024, 5:22 PM IST

اجمیر: ریاست راجستھان کے اجمیر میں واقع عالمی شہرت ہافتہ زیارت گارہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ کی درگاہ میں شہدائے کربلا کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔ملک کی مختلف ریاستوں سے کثیر تعداد میں زائرین کا ماہ محرم الحرام کے موقع پر اجمیر پہنچ رہے ہیں۔

اجمیر کی درگاہ شریف پر شہیدا کربلا کے انعقاد کا سلسلہ جاری (etv bharat)

درگاہ کے حمیدیا دلان میں خدام خواجہ کی جانب سے شہدائے کربلا کو خصوصی سلام کربلا پیش کیا جا رہا ہے۔ درگاہ کے خادم سید قطب الدین سخی کے مطابق حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے روضہ مبارک کی شکل میں تعزیہ داری کی جاتی ہے ۔ عقیدت مند محرم ایام میں سبز لباس پہن کر ذکر حسین کرتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ یکم محرم الحرام سے عاشورہ تک اجمیر شریف کی درگاہ اور اس کے اطراف کے علاقوں میں مرثیہ خوانی اور نظر شہدائے کربلا پیش کی جاتی ہے۔ ان دوران راجستھان کے ساتھ ساتھ ملک کی مختلف ریاستوں کے زائرین بھی اجمیر پہنچ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اجمیر میں محرم کی چوکی کی رسم ادا کی گئی

وہی درگاہ کے خادم سید معین الدین چشتی کے مطابق ان کے خاندان کی کئی پیڑیاں محروم الحرام کے موقع پر شہدائے کربلا کو 10 روز تک سلام پیش کرتی ہے, جسے اج تک انہوں نے جاری رکھا ہوا ہے۔درگاہ کی حمیدیا دلان میں ذکر امام حسین کے ساتھ شہدائے کربلا پر سلام پڑھا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.