ETV Bharat / state

انسداد منشیات کا عالمی دن: بنگلور میں علما کی قیادت میں منشیات کے خلاف ریلی - MADARSA STUDENTS AGAINST DRUGS - MADARSA STUDENTS AGAINST DRUGS

انسداد منشیات کے عالمی دن کے موقع پر بنگلورو سمیت کرناٹک کے مختلف حصوں میں شعور بیداری پیدا کرنے کے لیے مختلف پروگرام منعقد کیے گئے۔ اس سلسلہ میں بنگلورو میں بھی ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ یہ ریلی ڈی جے ہلی کچی آبادی کے رہائشیوں نے نکالی جس میں اسکولی طلبا کے علاوہ مدرسوں کے طلبا نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

World Anti-Drug Day: DJ Halli slum dwellers Residents rally against drugs
انسداد منشیات کا عالمی دن: ڈی جے ہلی کچی آبادی کے رہائشیوں کی منشیات کے خلاف ریلی (ETV Bharat Urdu)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 27, 2024, 9:10 AM IST

Updated : Jun 27, 2024, 9:47 AM IST

انسداد منشیات کا عالمی دن: ڈی جے ہلی کچی آبادی کے رہائشیوں کی منشیات کے خلاف ریلی (ETV Bharat)

بنگلور: ڈرگز و گانجہ جیسی جان لیوا منشیات سے نہ صرف نوجوان بلکہ معصوم بچے بھی شکار ہورہے ہیں۔ لہٰذا اینٹی ڈرگز ڈے کی مناسبت سے مولانا فردوس کی قیادت میں پولیس افسران کے تعاون کے ساتھ، ڈی جے ہلی سلم علاقے کی مساجد فیڈریشن کی جانب سے ایک بڑے پیمانے پر ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں طلباء و مقامی نوجوانوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مولانا فردوس و دیگر ذمہ داران فیڈریشن نے علاقے میں بس رہے لوگوں سے اپیل کی کہ جہاں کہیں ڈرگز کو فروخت ہوتے دیکھیں تو وہ نوجوان کمیٹی کو آگاہ کریں تاکہ ایسے ظالموں کو پولیس کے حوالے کیا جاسکے۔

World Anti-Drug Day: DJ Halli slum dwellers Residents rally against drugs
انسداد منشیات کا عالمی دن: ڈی جے ہلی کچی آبادی کے رہائشیوں کی منشیات کے خلاف ریلی (ETV Bharat)
World Anti-Drug Day: DJ Halli slum dwellers Residents rally against drugs
انسداد منشیات کا عالمی دن: ڈی جے ہلی کچی آبادی کے رہائشیوں کی منشیات کے خلاف ریلی (ETV Bharat)

یہ بھی پڑھیں:

انسداد منشیات کے عالمی دن پر ترال میں تقاریب کا اہتمام - World Anti Drug Day

اس موقع پر مساجد فیڈریشن کے دیگر ذمہ داران نے کہا کہ کسی بھی حالت میں وہ ڈرگز کو بڑھنے سے روکیں گے اور پولیس اہلکاروں نے بھی تیقن دلایا کہ منشیات پر روک تھام کے لیے وہ ہر ممکن جدوجہد کریں گے۔ یاد رہے کہ ڈی جے ہلی ایک سلم علاقہ ہے جہاں مسلمانوں کی کثیر آبادی ہے، مسلمانوں کے ساتھ ساتھ جہاں دلت سماج کے غرباء بھی گزر بسر کرتے ہیں۔

ڈی جے ہلی مساجد فیڈریشن کے سکریٹری مولانا فردوس نے کہا کہ کمیونٹی ڈی جے ہلی سلم علاقہ میں منشیات کی لعنت کے خلاف متحد ہے۔ مولانا فردوس نے ڈی جے ہلی میں انسداد منشیات ریلی کی قیادت کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ وہ کمیونٹی چوکسی کی تائید کرتے ہیں۔

Last Updated : Jun 27, 2024, 9:47 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.