ETV Bharat / state

لاڈلی بہن اسکیم کے لیے سرکاری دفتر میں خواتین کا ہجوم - Ladli Behna Scheme In Maharashtra - LADLI BEHNA SCHEME IN MAHARASHTRA

مہاراشٹر حکومت کی میری لاڈلی بہن اسکیم سے فائدہ اٹھانے اور نام اندراج کرنے کے لیے خواتین کی بھیڑ امڈ پڑی۔ خواتین کا کہنا ہے کہ اسکیم کے لیے نام اندراج کرانے کے لیے گھنٹوں قطار میں کھڑا رہنا پڑ رہا ہے۔

Women throng government office for Ladli Behna Yojana in Aurangabad
لاڈلی بہن اسکیم کے لیے سرکاری دفتر میں خواتین کا ہجوم (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 4, 2024, 2:40 PM IST

لاڈلی بہن اسکیم کے لیے سرکاری دفتر میں خواتین کا ہجوم (etv bharat)

اورنگ آباد: وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے میری لاڈلی بہن اسکیم شروع کی ہے۔اس اسکیم کے خواتین کو 1500 روپے ماہانہ معاوضہ دیا جائے گا۔ اسکیم کا فائدہ پہنچانے کی خاطر موثر عمل آوری کے لیے تمام متعلقہ شعبہ جات کے باہمی اشتراک سے کام کریں یہ ہدایت حکومت کی جانب سے دی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ لاڈلی بہن اسکیم کا اعلان ہوتے ہی اورنگ آباد کے ضلع کلیکٹر دفتر کے احاطے میں واقع مرکز میں خواتین کی بھیڑ امڈ پڑی اور سبھی خواتین حکومت کی اسکیم کا استفادہ اٹھانے کے لیے ضروری دستاویزات لے کر سیتوں سہولت مرکز پر پہنچ گئی۔ ایک ہی وقت سینکڑوں خواتین سیتوں سہولت مرکز پر پہنچنے کی وجہ سے مرکز پر بڑی تعداد میں لوگ جمع ہو گئے۔

دفتر میں ہی لمبے قطرے دیکھنے کو ملی، اسکیم میں اپنا نام اندراج کرنے والی ان خواتین کا کہنا ہے کہ انہیں سرکاری دستاویزات بنانے میں کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کچھ خواتین صبح سے ہی کاغذات بنوانے کے لیے قطار میں کھڑی ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:مسلمانوں کی وقف ملکیت امبانی کے پاس؟ انٹیلیا وقف ملکیت کو لے کر حکومت مہاراشٹر کی عدم توجہی

کچھ خواتین کا کہنا ہے کہ حکومت صرف انتخابات کے وقت اسکیمیں لے کر آتی ہے لیکن انتخابات کے بعد ان اسکیموں کو بند کر دیا جاتا ہے۔ ان خواتین کا کہنا ہے کہ حکومت نے جس طرح اسکیم شروع کی ہے، اُسی طرح لوگوں سے دستاویزات پور اور فارم بھرنے میں مدد کرنی چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.