ETV Bharat / state

ممبئی میں بجلی کے اسمارٹ میٹر لگائے جانے کی اصل وجہ کیا ہے؟ - Smart Electricity Meters - SMART ELECTRICITY METERS

جامع مسجد کے ٹرسٹی شعیب خطیب نے بی ایس ٹی کے اعلیٰ عہدیدارون سے ملاقات کے بعد کہا کہ حکومت نے بجلی کے اسمارٹ میٹر لگانے کا جو جی آر پاس کیا تھا اس کے مطابق میٹرز ضرور لگیں گے لیکن حکومت نے وقتیہ طور پر اسمارٹ میٹر لگانے کے عمل کو روک دیا ہے۔ لیکن مستقبل میں انہیں پھر سے لگانے کا کام کیا جائے گا۔

What is the real reason for installing smart electricity meters in Mumbai?
ممبئی میں بجلی کے اسمارٹ میٹر لگائے جانے کی اصل وجہ کیا ہے؟ (ETV Bharat Urdu)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 30, 2024, 3:52 PM IST

ممبئی: اسمارٹ میٹر کو لے کر شہر ممبئی میں خوب مخالفت کی جا رہی ہے۔ حال ہی میں ممبا دیوی کے رکن اسمبلی امین پٹیل سے بھی کئی لوگوں نے شکایت کی۔ یہ شکایت زیادہ بل اور جبراً اسمارٹ میٹر انسٹال کرنے کو لے کر تھی۔ امین پٹیل نے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ اُنہوں نے بیسٹ کے اعلیٰ افسران سے بات چیت کی اور یہ نتیجہ نکلا کہ اسمارٹ میٹر اب انسٹال نہیں کیے جائیں گے۔ اب اس پورے معاملے میں ایک اور نیا ٹویسٹ سامنے آیا۔ جامع مسجد کے ٹرسٹی شعیب خطیب نے بھی آج بیسٹ کے اعلٰی عہدیداران سے بات چیت کی۔ اب اس بات چیت کے بعد کیا نتیجہ نکلا وہ بھی سنیے۔

ممبئی میں بجلی کے اسمارٹ میٹر لگائے جانے کی اصل وجہ کیا ہے؟ (ETV Bharat)
سنا آپ نے مطلب اسمارٹ میٹر تو انسٹال ہو کر ہی رہے گا۔ اس کے لیے بیسٹ محکمہ اپنی اپنی سطح پر اس کے لیے بیداری مہم کے ذریعے عوام کو جانکاری دے گا تاکہ اس میٹر کو لے کر لوگوں کے ذہن میں جو باتیں ہیں وہ واضح ہو جائیں اور عوام اس کی مخالفت نہ کریں۔ آپ کو بتا دیں کہ ممبئی کی متعدد عمارتیں اور سوسائٹی میں بیسٹ کے ملازمین جبراً اسمارٹ میٹر انسٹال کر رہے ہیں۔ اسمارٹ میٹر سے آنے والے بجلی کے بل میں بے تحاشہ اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ جس کو لے کر مکین کافی پریشان ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

ممبئی میں اسمارٹ الیکٹریسٹی میٹرز اوور اسمارٹ ہوگئے! انسٹالیشن کو فوری روکنے کا مطالبہ - Smart Electricity Meters Go Smarter

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.