ETV Bharat / state

وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے نیتاجی سبھاش چندر بوس کو خراج عقیدت پیش کی - نیتاجی سبھاش چندر بوس کے جنم دن

Netaji Subhash Chandra Bose Birth Celebration ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے نیتاجی سبھاش چندر بوس کی یوم پیدائیش کے موقع پر کو خراج عقیدت پیش کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہاکہ نیتاجی سبھاش چندر بوس ہندوستان کے سب سے بڑے مجاہد آزادی ہیں۔

وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے نیتاجی سبھاش چندر بوس کو خراج عقیدت پیش کی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 23, 2024, 2:05 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال سمیت ملک کی تمام ریاستوں میں نیتاجی سبھاش چندر بوس کے جنم دن کا جشن منانے کا سلسلہ جاری ہے۔مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا سمیت تمام اضلاع میں نیتاجی سبھاش طندر بوس کے جنم دن کے موقع پر مختلف ثقافتی تقریبات کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔

اسی درمیان وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے نیتاجی سبھاش چندر بوس کی یوم پیدائیش کے موقع پر کو خراج عقیدت پیش کی۔اس موقع پر انہوں نے کہاکہ نیتاجی سبھاش چندر بوس ہندوستان کے سب سے بڑے مجاہد آزادی ہیں۔

وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے کہاکہ نیتاجی سبھاش چندر بوس کے جنم دن کو قومی تعطل قرار دینے کا مطالبہ برسوں سے جاری ہے لیکن اس سلسلے میں اب تک کوئی ٹھوس قدم اٹھایا نہیں گیا ہے۔نیتاجی سبھاش چندر بوس کی خدمات نے ملک کی جنگ آزادی میں نمایاں کارنامہ انجام دیا ۔ہم گزشتہ 20 برسوں سے نیتاجی سبھاش چندر بوس کے جنم دن کے موقع پر سرکاری تعطل کا مطالبی جا رہا ہے لیکن مرکز حکومت کی جانب سے کوئی جواب نہیں مل رہا ہے۔

  • .@BJP4India has shown nothing but contempt for Netaji Subhash Chandra Bose.

    From rejecting Bengal's tableau on Netaji at Delhi's Republic Day parade to raising slogans on his birth anniversary to refusing to declare January 23 as a national holiday, they have consistently… pic.twitter.com/nOxfUwqFUP

    — All India Trinamool Congress (@AITCofficial) January 22, 2024 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یہ بھی پڑھیں:خلیج بنگال کی گہرائیوں سے ایک راز کا انکشاف

انہوں نے کہاکہ نیتاجی سبھاش چندر سمیت تمام مجاہد آزادی کی خدمات کو ہمیں یاد رکھنا ہے انہوں نے ہمارے لئے اپنی جان کی قربانی دی ہے۔اس دن کو یاد بنانے کے لئے ہمیں ان کے نقش قدم پر چلنے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.