ETV Bharat / state

میرٹھ میں طلباء و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا - Students Felicitation Programme

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 19, 2024, 8:25 PM IST

میرٹھ میں واقع بڑے اوقاف میں شمار وقف منصب کے 146 سال مکمل ہونے پر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پراس سال امتحانات میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا.

میرٹھ میں طلباء و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا
میرٹھ میں طلباء و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا (etv bharat)

میرٹھ:مغربی اتر پردیش کے بڑے اوقاف میں شمار ضلع میرٹھ میں واقع واقف منصب علی خان کی جائداد کے آج 146 سال مکمل ہونے پر میرٹھ میں منصبیہ عربی کالج کے کیمپس میں یوم تاسیس تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

اس میں نئی نسل کے مستقبل کو سنوارنے کے ساتھ ان کو سو فی صد کامیاب بنانے کے مقصد سے ایسے بچوں کی کیریئر کاؤنسلنگ کے ساتھ اس ہائی اسکول، انٹر میڈ یٹ اور نیٹ جیسے امتحانات میں 75 فی صد سے زیادہ نمبرات حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو یادگار نشانی اور سرٹیفیکیٹ سے نوازا گیا۔

اس موقع پر سابق متولی وقف منصبیہ فخری جعفری نے تعلیم اپنے کلامات میں تعلیم کی اہمیت کو بتانے کی کوشش کی وہیں یوپی مدرسہ تعلیمی بورڈ کے سابق رکن اطہر کاظمی نے واقف منصب علی کے ذریعے اوقاف جائدادوں کی اہمیت کو بیان کر تے ہوئے کہا کہ کمیونٹی کے بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے اس طرح کے پروگرام منعقد کرنے کی ضرورت ہے اور وقف ہمیشہ ایسے طلبہ کو خوش آمدید کہتا رہے گا تاکہ کوئی طالب علم تعلیم سے محروم نہ رہے۔

یہ بھی پڑھیں:میرٹھ میں سی بی ایس ای ٹاپ کرنے والی مائرا جیلانی سی اے بن بننا چاہتی ہیں
146 سال پرانے وقف نے ہمیشہ کمیونٹی کی مذہبی اور سماجی خدمت کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا اور ہمیشہ کمیونٹی کے معاملات میں پیش پیش رہے اور رہنمائی کے فرائض انجام دیے۔انعامات حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو نوازے جانے پر وہ خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہتے ہیں اس طرح کے پروگراموں سے طلباء کو آگے بڑھانے میں کافی مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.