ETV Bharat / state

بیدر میں حضرت خواجہ قطب ثانی کے دو روزہ سالانہ عرس کا انعقاد - Annual URS Mubarak

ضلع بیدرکے فیض پورہ میں واقع حضرت خواجہ سید شاہ علی محمد محمد الحسینی المعروف حضرت خواجہ قطب ثانی روضہ خرد کا دو روزہ 461 واں مبارک جاری ہے۔بیدرسمیت دیگر اضلاع سے کثیر تعداد میں عقیدت مندوں نے عرس میں شرکت کی۔

بیدر میں حضرت خواجہ قطب ثانی کا دو روزہ سالانہ عرس کا انعقاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 26, 2024, 6:24 PM IST

بیدر میں حضرت خواجہ قطب ثانی کا دو روزہ سالانہ عرس کا انعقاد

بیدر:حضرت سید شاہ نصر اللہ محمد محمد الحسینی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ دو روزہ عرس مبارکب کا آغاز 26 مارچ کو ہو گا۔اس موقع پر مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔اس موقع پر 26 مارچ بروز منگل بعد نماز ظہر خانقاہ قطب ثانی نور خان تعلیم بیدر سے روانہ ہو کر بارگاہ پہنچے گا۔نماز عصر مراسم صندل مالی انجام دی جائے گی۔

انہوں نے کہاکہ بعد ازاں یوم ولادت سیدنا امام حسین مجتبی رضی اللہ عنہ عظمت اہل بیت کے عنوان پر مولانا محمد ریاض احمد خان( مبلغ سنی دعوت اسلامی بیدر) خطاب فرمائیں گے۔ جلسے عظمت اہل بیت کے فوری بعد افطار کا اہتمام کیا جائے گا ۔بعد نماز مغرب تناول طعام کا انتظام کیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں:گلبرگہ شہر کے شری کنچ بسویشورا شواچاریہ روضہ مٹھ میں دعوت افطار اور نماز مغرب کا اہتمام - Iftar in Sri Kanchi Roza Math

ان کا کہنا ہے کہ 27 مارچ بروز چہار شنبہ بعد نماز مغرب چراغاں ہوں گے۔ بعد نماز تراویح محفل سماع کا انعقاد ہوگا جس میں شاہ عالم بندہ نوازی و ہمنوا کلام پیش کریں گے ۔28 مارچ بروز جمعرات زیارت شریف حضرت خواجہ سید شاہ علی قطب ثانی بعد فاتحہ تبرکات تقسیم کئے جائیں گے۔عرس انتظامیہ کی جانب سے تمام عقیدت مندان اولیاء کی کثیر تعداد میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کرنے کی اپیل کی گئی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.