ETV Bharat / state

شاہین باغ میں 10 روزہ سمر اسپیکٹرم کا اہتمام - Ten Days Summer Spectrum

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 1, 2024, 2:27 PM IST

Ten Days Summer Spectrum: شاہین باغ میں واقع پیس انٹرنیشنل اسکول نے گرمیوں کی چھٹیوں کو دیکھتے ہوئے 10 روزہ دی سمر اسپیکٹرم کیمپ کا انعقاد کیا۔ اس سمر کیمپ میں مختلف معروف اسکولوں کے طلبا و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس میں شریک طلبا و طالبات نے دس دن کے اندر عربک زبان، اسلامیات، ارٹ اینڈ کرافٹ، پورٹ میکنگ، گلاس پینٹنگ وغیرہ سیکھا۔

شاہین باغ میں 10 روزہ سمر اسپیکٹرم کا اہتمام
شاہین باغ میں 10 روزہ سمر اسپیکٹرم کا اہتمام (etv bharat)

نئی دہلی: اس سمر کیمپ کے اختتام پر پیس انٹرنیشنل اسکول می ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس میں معروف اسلامی اسکالر ابرار احمد مکی، شاہین اسکول کے بانی مولانا شاہین اعجاز،نے خطاب کرتے ہوئے طلبا کو نصیحت کی اور ہونہار طلبا و طالبات میں سرٹیفکیٹ اور میڈل تقسیم کیے۔ مہمان خصوصی معروف اسلامی اسکالر ابرار احمد مکی نے طلبا و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے ہمیشہ سچ بولنے اور نماز کا خاص خیال رکھنے کی تلقین کی۔

اس موقعے پر پیس انٹرنیشنل اسکول کے بانی شاہین اعجاز نے کہا کہ گرمی کی چھٹیوں کو دیکھتے ہوئے پیس انٹرنیشنل اسکول نے 10 دن کا سمر اسپیکٹرم انعقاد کیا جس میں معروف اسکول جامعہ ہمدرد، ڈی اے وی پبلک اسکول سمیت مختلف اسکولز کے 70 طلبا و طالبات نے رجسٹریشن کرایا اور دس دن کے دوران ان بچوں نے اسکول کے ماہرین اساتذہ سے عربک زبان، اسلامیات، ارٹ اینڈ کرافٹ، پورٹ میکنگ، گلاس پینٹنگ وغیرہ بنانا سیکھا۔
شاہین اعجاز نے کہا کہ طلبہ سے سمر کیمپ کے لئے 100 روپے رجسٹریشن فیس رکھی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: سلم بستی شرم وہار میں لائبریری کا افتتاح

وہیں اسکول کی پرنسپل درِخشاں منصور نے کہا کہ اسکول میں سمر اسپیکٹرم 2024 کا انعقاد کیا جس میں اسکول اور بیرون اسکولی کے طلبا و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سمر اسپیکٹرم میں شریک بچوں کو عربی زبان،اسلامیات، ارٹ اینڈ کرافٹ، پورٹ میکنگ، گلاس پینٹنگ ڈانس وغیرہ سیکھایا۔اس سمر کیمپ کے ہونہار بچوں میں آج اختتام پر سرٹیفکیٹ، میڈل تقسیم کیے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.