ETV Bharat / state

ممبئی میں سوائن فلو کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ - Swine flu cases rise in Mumbai

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 31, 2024, 12:57 PM IST

Swine flu cases rise in Mumbai ممبئی کے پرائیویٹ ہسپتالوں میں بارش کے موسم میں ڈینگو بخار اور سردی زکام کے ساتھ ساتھ سوائن فلو کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat (Etv Bharat)

بارش کے موسم میں ڈینگو بخار اور سردی ذکام کا سطح ساتھ سوائن فلو کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے اور ممبئی کے پرائیویٹ ہسپتالوں میں یہ تعداد زیادہ ہے رپورٹ کے مطابق روزآنہ بیس سے پچیس ایسے مریض پائے جا رہے ہیں جو سوائن فلو کا شکار ہیں۔ حالانکہ بلدیہ کی جانب سے بارش کے موسوم میں ہونے والی بیماری اور وائرل بیماری کو لیکر ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں باوجود اسکے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔بلدیہ نے مانسون کہ دوران ہونے والی بیماریوں کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بارش کے کے دنوں میں روزمرہ کی بیماری جیسے بخار ،سردی کے علاوہ سوائن فلو کی بیماری میں بھی اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔۔

رپوٹ کے مطابق اب تک سوائن فلو کے 53 معاملے سامنے ہیں بھلے ہی یہ اعداد و شمار دیکھنے میں کام لگ رہے ہیں لیکن ڈاکٹروں کے مطابق پرائیویٹ ہسپتالوں میں اور نجی کلینک میں سوائن فلو کے مریضوں کی خاصی تعداد دیکھی جا رہی ہے جو باعث تشویش ہے۔ حال ہی میں مریضوں کو بخار ہے اُن میں سوائن فلو کے بھی اثرات دیکھے گئے ہیں حالانکہ اُنکے خون کے نمونے جب لیے گئے تو بروقت اُنکے علاج کیا گیا اور وہ صحت یاب بھی ہوگئے ایسی بی کچھ حالات ممبئی کے جے جے ہسپتال میں دیکھی گئی ہے اور سوائن فلو کے بارے میں تبھی جانکاری سامنے آتی ہے جب اُنکے خون کی جانچ کی جاتی ہے۔
ڈاکٹروں کے مطابق ۔سردی کھانسی ۔بخار یہ بدن درد جیسے کسی بھی بیماری کے دوران خون کا ٹیسٹ ضرور کرائیں تاکہ سوائن فلو کے اثرات کے بارے میں پتہ چل سکے اور اسکا بروقت اعلاج کیا جاسکے۔ ہر برس بارش کے دوران اس طرح کی بیماری عام ہے لیکن سوائن فلو کے اثرات نمودار ہیں اسکے لیے ہمیں سنجیدہ ہونے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.