ETV Bharat / state

'بھائی چارہ سے ہی ملک میں امن وامان اور ترقی ممکن' - Eid Milan And Mushaira In Ahmedabad

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 16, 2024, 2:24 PM IST

Eid Milan And Mushaira Held In Ahmedabad احمدآباد میں واقع سماجی تنظیم خودرنگ فاونڈیشن کی جانب سے جشن عید ملن و مشاعرے کا اہتمام کیا گیا جس میں دوسرے مذاہب سے تعلق رکھنے والے شعرا نے بھی جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔

خودرنگ  فاونڈیشن کی جانب سے  جشن عید ملن و مشاعرے کا اہتمام

احمدآباد:اس موقع پر خودرنگ فاونڈیشن کے رکن محمد یونس نے کہا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی ادارے کی جانب سے عید ملن و مشاعرہ رکھا گیا ہے۔اس میں مسلم کے ساتھ ساتھ غیر مسلم شعراء کرام نے بھی شرکت کی۔شعرا نے شاندار کلام پیش کر سماں باندھی دیا۔اس مشاعرے میں ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب کا دلکش منظر دیکھنے ملا بھائی چارہ قومی یکجہتی اور نفرتوں کو دور کرنے کے لئے اس مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔

وہیں ممبئی سے آئے شاعر مشیر احمد انصاری نے کہا کہ گجرات آکر مجھے بہت اچھا لگا کیونکہ آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ نفرتوں ماحول ہے۔ایسے میں ہم نے اس مشاعرے میں ہندو مسلم شعراء کو ایک پلیٹ فارم شئر کرتے دیکھا۔ اردو ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس پر غیر مسلم شعرا نے بھی اپنا کلام پیش کیا ہے ۔یہاں سے اردو کا ایک اہم پیغام دیا گیا کہ اردو کسی خاص مذہب یا قوم کی زبان نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ویراول کے 12 طلباء نے کراٹے گریڈیشن کے امتحان میں کامیابی حاصل کی - Veraval Student Cleared Karate Exam

مالیگاوں سے تعلق رکھنے والے شاعر اشفاق عمر نے کہا کہ احمدآباد میں آج عید ملن کے موقع پر منعقدہ مشاعرہ شاندار رہا ۔اس میں عید ملن کے موقع پر موجودہ حالات پر کلام پیش کئے گیے۔ گنگا جمنی تہذیب کی عمدہ مثال دکھائی دی۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم گجرات میں کچھ کرنا چاہتے ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.