ETV Bharat / state

دہلی ہائی کورٹ کو بم کی دھمکی ملنے کے بعد سکیورٹی میں اضافہ - بم کی دھمکی

Bomb threat to Delhi High Court: دہلی ہائی کورٹ کو بم کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ جس کے بعد سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ یہ دھمکی ایک ای میل کے ذریعہ ملی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ میل بلونت دیسائی کے نام سے تھا۔

security increased after delhi high court received bomb threat

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 15, 2024, 12:10 PM IST

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ کو جمعرات کی صبح بم کی دھمکی ملی ہے۔ یہ اطلاع ملتے ہی ہائی کورٹ کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ یہ دھمکی بدھ کو ایک ای میل کے ذریعہ ملی جو بلونت دیسائی کے نام سے لکھی گئی تھی۔ میل میں بتایا گیا ہے کہ دھماکہ جمعرات کو ہوگا۔ اس کے بعد پولیس الرٹ موڈ پر ہے۔ دہلی ہائی کورٹ کے رجسٹرار جنرل کو اس سلسلہ میں ایک ای میل موصول ہوا تھا۔ ای میل میں اس شخص نے دھمکی دی تھی کہ وہ 15 فروری کو دہلی ہائی کورٹ میں بم دھماکہ کرے گا، جس کے بعد پولیس نے معاملہ کی جانچ شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

دھمکی دینے والے شخص نے ہنگلش میں لکھا ہے، 'دیکھو، میں تمہیں 15/2/2024 کو بم سے اڑا دوں گا۔ یہ دھماکہ دہلی کا سب سے بڑا دھماکہ ہوگا۔ زیادہ سے زیادہ سکیورٹی تعینات کریں، تمام وزراء کو بھی بلائیں، ہم ایک ساتھ اڑیں گے۔ پولیس کی اضافی نفری بھی موقع پر تعینات کر دی گئی ہے۔

دہلی ہائی کورٹ کو جمعرات کی صبح بم کی دھمکی ملی ہے۔ یہ اطلاع ملتے ہی ہائی کورٹ کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ یہ دھمکی بدھ کو ایک ای میل کے ذریعے ملی جو بلونت دیسائی کے نام سے لکھی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.