ETV Bharat / state

سورت پتھراؤ معاملے میں گرفتار ملزمین کے خلاف ایس ڈی پی آئی کا سورت کے کمشنر و چیف جسٹس کو میمورنڈم - Surat Stone Pelting Case

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 11, 2024, 5:28 PM IST

سورت فسادات کے معاملے میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے سورت کے کمشنر اور چیف جسٹس آف انڈیا کو ذاتی طور پر میمورنڈم دیتے ہوئے کہا کہ ملزمین کو سخت سے سخت سزا دی جائے اور بے قصور پکڑے گئے لوگوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔

پولیس تحویل میں وحشیانہ پٹائی، ایس ڈی پی آئی نے کمشنر اور چی جے آئی کو میمورنڈم سونپا
پولیس تحویل میں وحشیانہ پٹائی، ایس ڈی پی آئی نے کمشنر اور چی جے آئی کو میمورنڈم سونپا (Etv Bharat)

سورت (گجرات): سورت کے معاملے میں حکومت کے دباؤ پر یکطرفہ کارروائی کے بارے میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کی جانب سے سورت کے کمشنر اور چیف جسٹس آف انڈیا کو ذاتی طور پر میمورنڈم دیا گیا۔

اس میمورنڈم میں ایس ڈی پی آئی نے لکھا ہے کہ انیس ستمبر کی رات کو سورت کے علاقے وریالی بازار میں گنپتی منڈپ پر پتھراو ہونے کی وجہ سے حالات خراب ہو گئے۔ جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 6 نابالغوں کو گرفتار کر لیا۔ جس کے فوراً بعد تقریباً 500 لوگوں کا ہجوم پمپنگ پولیس چوکی کے گرد جمع ہو گیا۔ اور پولیس کی موجودگی میں کھلے عام نفرت انگیز نعرے لگائے اور آنے والے دنوں میں تہواروں کا ماحول خراب کرنے کی کھلم کھلا دھمکی دی۔

الزام ہے کہ ہجوم نے پتھراؤ شروع کردیا اور پھر منتشر ہجوم نے کتارگام پھاٹک کے قریب سوسائٹی کے باہر کھڑی کاروں پر حملہ کردیا۔ اس معاملے پر وزیر داخلہ نے کہا تھا کہ فسادیوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور انہیں فوری طور پر گرفتار کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.