ETV Bharat / state

ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر آئل مافیاؤں کے خلاف راشنگ محکمہ کی کارروائی، دو افراد گرفتار - Action Against OIL Mafia

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 25, 2024, 1:12 PM IST

Updated : Apr 25, 2024, 5:51 PM IST

Rationing Department Action ممبئی کے وڈالا علاقے میں مہاراشٹر راشننگ محکمہ کی جانب سے آئل مافیاؤں کے خلاف خصوصی چھاپہ ماری مہم چلائی۔چھاپہ ماری کے دوران محکمہ نے انڈین آئل کمپنی کے قریب سے دو آئل ٹینکر ضبط کئے۔

ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر آئل مافیاؤں کے خلاف راشنگ محکمہ کی کارروائی , دو گرفتار

ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر آئل مافیاؤں کے خلاف راشنگ محکمہ کی کارروائی، دو افراد گرفتار

ممبئی:آئل مافیاؤں کے زریعے اس طرح سے ہر مہینے بھارتی تیل کمپنیوں کو ہزاروں کروڑوں کی چپت بڑے ہی آسانی سے لگائی جاتی ہے۔۔۔وجہ صاف ہے کہ اس میں تیل کمپنیوں کے کچھ افسران کی بھی ملی بھگت کے سبب چوری کا یہ کھیل جاری ہے۔۔۔کچھ برس قبل ائل مافیاؤں نے ناسک میں ایک کلیکٹر کو زندہ جلا دیا تھا۔۔اور ان مافیاؤں کے کئی ٹینکر ابھی بھی ان کمپنیوں میں چلتے ہیں۔۔جہاں سے بآسانی چوری کی جاتی ہے۔۔۔چوری کیے گئی اس تیل کو ممبئی سے متصل نوی ممبئی کے کلمبولی علاقے میں جمع کیا جاتا ہے اور یہی سے ممبئی سمیت دوسرے کئی شہروں سپلائی کیا جاتا ہے۔

سابق اسسٹنٹ کمشنر راجیندر تریویدی کہتے ہیں کی اگر ان پر روک لگانی ہے تو سبھی محکموں کو اعلیٰ افسران کو اس اور سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔ممبئی پولیس سے ملی جانکاری کے مطابق سن 2022 میں آئل مافیا کے خلاف پورٹ زوں کے تین پولیس تھانوں میں 53 ملزمین کے خلاف 15 معاملے درج ہوئے وہیں سن 2023 میں 47 ملزمین کے خلاف 18 معاملے درج ہوئے ہیں۔

ممبئی کے وڈالا علاقے میں مہاراشٹر راشننگ محکمہ نے کارروائی کرتے ہوئے انڈین آئل کمپنی کے سامنے دو آئل ٹینکر ضبط کیے ۔اس کارروائی کے دوران دو ملزمین کو گرفتار کیا ہے ۔

گرفتار ملزمین کے نام محمد منور شیخ اور متین اشفاق سید ہے۔۔راشننگ ڈپارٹمنٹ نے 8 ٹینکر سے 80 لاکھ روپیے کے ڈیزل ضبط کئے ۔اس کے علاوہ آئل مافياؤں سے ٹینکر سے تیل چوری کرنے کے اوزار بھی برآمد کیے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ کچھ پلاسٹک کین بھی ضبط کیے ۔یہ جانکاری پورٹ زون کے ڈی سی پی سنجے لٹکر نے دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بی جے پی ایم ایل اے نتیش رانے کے خلاف ممبئی اور تھانے بھر میں 4 ایف آئی آر درج: کورٹ میں پولیس بیان - Malvani Violence Case

Last Updated : Apr 25, 2024, 5:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.