ETV Bharat / state

گلبرگہ میں راجیو گاندھی پنجایت راج فلوشپ پروگرام کا نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے افتتاح کیا - Rajiv Gandhi Panchayat Raj Fellow - RAJIV GANDHI PANCHAYAT RAJ FELLOW

راجیو گاندھی پنجایت راج فیلوشپ کے تحت نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے گلبرگہ شہر میں اسکیم کا افتتاح عمل میں لایا۔ جس کے تحت معذور افراد کے لیے آن لائن اور آف لائن اسکیموں کی اجرائی عمل مں لائی جائے گی۔

Rajiv Gandhi Panchayat Raj Fellowship: Inaugurated by Deputy Chief Minister DK Shiv Kumar
راجیو گاندھی پنجایت راج فیلوشپ: نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے افتتاح کیا (ETV Bharat Urdu)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 21, 2024, 4:20 PM IST

گلبرگہ: کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں راجیو گاندھی پنچایت راج فلوشپ پروگرام اور سرکاری سہولیات تقسیم پروگرام کا افتتاح نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ ‌اس موقع پر محکمہ معذور ضلع آفیسر محمد صادق حسین نے بتایا کہ معذور افراد کو اپنے روزمرہ کی زندگی میں اپنے کام‌ خود کر نے اپنی زندگی خودداری سے گزارنے کے لیے حکومت معذور افراد کو کئی اسکیم کی سہولت فراہم کر رہی ہے۔ معذور افراد آن لائن کے ذریعے اپلائی کر سکتے ہیں۔ ضلع بھر کے ‌230 افراد کو 2 کروڑ 5 لاکھ روپیوں کی منظور شدہ اسکیم کے تحت 180 معذور افراد کو تھری وہیلر گاڑیاں اور آنکھ سے کان سے معذور افراد کو لیپ، کان کی مشین تقسم‌ کی گئیں۔

راجیو گاندھی پنجایت راج فیلوشپ: نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے افتتاح کیا (ETV Bharat Urdu)
Rajiv Gandhi Panchayat Raj Fellowship: Inaugurated by Deputy Chief Minister DK Shiv Kumar
راجیو گاندھی پنجایت راج فیلوشپ: نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے افتتاح کیا (ETV Bharat Urdu)
Rajiv Gandhi Panchayat Raj Fellowship: Inaugurated by Deputy Chief Minister DK Shiv Kumar
راجیو گاندھی پنجایت راج فیلوشپ: نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے افتتاح کیا (ETV Bharat Urdu)

ساتھ ہی ساتھ صفائی ملازمین کو ساڑیاں، شہر میں کوڑا کرکٹ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے والی گاڑیاں بھی گلبرگہ کارپوشن کے حوالے ‌کی گئیں۔ اس موقع پر دیہی ترقیات و پنچایت وزیر پرینک کھر گے، میڈیکل کالج وزیر ڈاکٹر شرن‌ پرکاش آر پاٹل، کنیز فاطمہ رکن‌ اسمبلی گلبرگہ شمال، الم‌ پربھو پاٹل گلبرگہ جنوب، بی آر پاٹل رکن اسمبلی، ضلع کمشنر فوزیہ ترنم اور دیگر لیڈران اور ضلع افسران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں:

گلبرگہ: وزیراعلیٰ سدرامیا کے خلاف مقدمہ چلانے گورنر کی منظوری کے خلاف کا‌نگریس کا احتجاج - Prosecution Against CM Siddaramaiah

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.