ETV Bharat / state

مضبوط اور بہتر عمارتوں کو خستہ حال قرار دینے کے خلاف ممبئی میں احتجاج - Protest Against BMC - PROTEST AGAINST BMC

ممبئی میں واقع شفیع منشن کے رہائشیوں نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ لے کر مضبوط اور بہتر عمارتوں کو خستہ حال قرار دینے کے خلاف احتجاج کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک منظم سازش کے تحت ان کی عمارت کو خستہ حال قرار دیا گیا ہے۔

بہتر عمارتوں کو خستہ حال قرار دینے کے معاملہ:بی ایم سی اور بلڈروں کی ملی بھگت
بہتر عمارتوں کو خستہ حال قرار دینے کے معاملہ:بی ایم سی اور بلڈروں کی ملی بھگت (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 4, 2024, 7:17 PM IST

ممبئی:رہاست مہاراشٹر کے ممبئی کے ولے پارلے میں واقع شفيع منشن نام کی اس عمارت کے مکینوں کے ساتھ بھی بی ایم سی نے ایسی ہی چل چلی تاکہ اسے ڈیولپ کرنے والے بلڈر کو اس سے فائدہ ہو۔اس کے بعد یہاں کے مکینوں نے احتجاج شروع کر دیا۔بی ایم سی کی یہ چال کامیاب ہوتی اس سے پہلے مکینوں نے کورٹ کا رخ کیا اور بی ایم سی کو منہ کی کھانی پڑی۔

بہتر عمارتوں کو خستہ حال قرار دینے کے معاملہ:بی ایم سی اور بلڈروں کی ملی بھگت (etv bharat)

اب بی ایم سی کے کورٹ میں جواب دینے کے لیے ٹیگ کی ٹیم کو یہاں عمارت کی جانچ کر اسے خستہ حال قرار دینے کے لیے بھیجا لیکن جب ای ٹی وی بھارت اردو کے نمائندہ نے اُن سے سوال کیا تو بجائے جانچ کام کرنے کے یہاں سے بھاگ نکلے۔

مطلب بی ایم سی بھی فلم اسٹائل میں کام کر رہی ہے۔ ایک بار اگر بی ایم سی نے ٹھان لی تو مکینوں کی تو کیا اپنے آپ کی بھی نہیں سنتی۔بی ایم سی صرف کورٹ کی سنتی ہے۔۔جب نوٹس جاری کی تو کورٹ نے بی ایم سی سے جواب طلب کیا۔اس عمارت کی محض چار برس پہلے مرمت کی گئی اور اب آپ دیکھ کر اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ کتنی بہتر حالت میں ہے۔

لیکن بی ایم سی ایس خستہ حال قرار دینے پر تلی ہوئی ہے۔ یہی سبب ہے کہ اس کا پانی اور لائٹ کا کنکشن کاٹنے کے لیے نوٹس بھی جاری کر چکی ہے تاکہ اس سے ڈیولپر کو فائدہ ہو۔۔جس نے اس عمارت کے آس پاس کی جگہیں ڈیولپ کرنے کی پلاننگ کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پرنس علی خان ہسپتال ٹرسٹ پر وقف املک کو گروی رکھ کر کروڑوں روپئے لون لینے کا الزام

دوسری طرف سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی رئیس شیخ نے اسمبلی میں اس معاملے کو لے کر آواز اٹھائی۔مہاڈا اور بی ایم سی اس پر غور کرنے اور ان عمارتوں کو مرمت کرنے کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.