ETV Bharat / state

ہیلی کاپٹر میں تبدیل کردہ کار ضبط

امبیڈکر نگرمیں دو بھائیوں نے مل کر ایک کار کو ہیلی کاپٹر میں تبدیل کردیا۔ ہر طرف اس کی باتیں کی جارہی ہے۔ اور لوگ تعریف کررہے ہیں۔

دو بھائیوں نے کارکو تبدیل کرکے ہیلی کاپٹربنایا، پولیس نے ضبط کرلیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 19, 2024, 1:55 PM IST

اتر پردیش میں امبیڈکر نگر کا ایک چونکا دینے والا ویڈیو سامنے آیا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گاڑی کو تبدیل کر کے ہیلی کاپٹر میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اس کار کو کلر کرنے کیلئے دوکان لے جایا جا رہا تھا تب ہی پولیس نےکار کو قبضے میں لے لیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ امبیڈکر کے رہنے والے دونوں بھائیوں نے مل کر کار میں تبدیلی کی اور دلہن کو شادی میں لے جانے کے لیے اسے ہیلی کاپٹر میں تبدیل کیا۔

جیسے ہی کار اکبر پور بس اسٹینڈ کے قریب پہنچی، پولیس نے اسے روک دیا۔ اس کے بعد پولیس نے ہیلی کاپٹر نما کار کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ اسی دوران کسی نے اس واقعہ کا ویڈیو بنا کر وائرل کر دیا۔ اب یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

مزید پڑھیں:بیٹی کی موت کے بعد سسرال والوں کا گھر نذر آتش

اور لوگ تعریف کر رہے ہیں۔ ایک سوشل میڈیا یوزر نے لکھا کہ ترقی کو فروغ دینے، مسائل کو حل کرنے اور ہر ایک کے لیے زندگی کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے جدت کا احترام اور حوصلہ افزائی کرتا ہوں۔، جب کہ ایک اور نے تبصرہ کیا، "بہت دلچسپ اور حیرت انگیز ایجاد ہے، واقعی بہت مزہ آیا ناقابل یقین ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.