ETV Bharat / state

اجمیر شریف کی درگاہ پر پھولوں کے ذریعہ یکجہتی اور بھائی چارے کا ہیغام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 10, 2024, 4:32 PM IST

Unity Through Flowers At Ajmer Sharif dargah اجمیر میں واقع حضرت خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پر تمام مذاہب کے عقیدت مند پھولوں کے ذریعہ یکجہتی و بھائی چارہ کا پیغام دیتے ہیں۔لوگوں کا کہنا ہے کہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی کو گلاب کا پھول بہت پسند ہے۔

اجمیر شریف کی درگاہ پر پھولوں کے ذریعہ یکجہتی اور بھائی چارے کا ہیغام
اجمیر شریف کی درگاہ پر پھولوں کے ذریعہ یکجہتی اور بھائی چارے کا ہیغام

اجمیر شریف کی درگاہ پر پھولوں کے ذریعہ یکجہتی اور بھائی چارے کا ہیغام

اجمیر:عالمی شہرت یافتہ خواجہ غریب نواز رحمت اللہ علیہ کی بارگاہ میں روزانہ درجنوں کونٹل گلاب کے پھول پیش کیے جاتے ہیں۔دنیا بھر سے جب زائرین اجمیر شریف درگاہ پہنچتے ہیں اور خواجہ صاحب کے استانے پر عقیدتوں کا نذرانہ بطور خوشبو گلاب کے پھول پیش کرتے ہیں۔

خواجہ صاحب کو گلاب کے پھول بے حد پسند تھے۔ یہی وجہ ہے کہ درگاہ میں زیادہ تر عقیدت مند گلاب کے پھول ہی پیش کرتے ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ ہندو مذہب میں برہما کا صرف ایک ہی مندر ہے جو پشکر میں واقع ہے اور اسی ہندو تیرتھ استل کی زمیں پر ہی گلاب کی کاشتکاری ہوتی ہے۔

ایسے میں پشکر میں بھی پیدا ہونے والا غلاب ہر روز درجنوں کوئنٹل اجمیر درگاہ پہنچتا ہے۔ اجمیر میں ہندو مسلم مل کر گلاب کے پھولوں کا کاروبار کرتے ہیں۔ لوگ گلاب کے پھول پشکر سے لا کر اجمیر درگاہ میں فروخت کرتے ہیں۔پشکر کے پھولوں کے ذریعہ اجمیر میں ہندو مسلم کے درمیان قومی یکجہتی کی ایک بڑی مثال برسوں سے قائم ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اندور میں کل ہند مشاعرے کے پوسٹر کا اجرا

گلاب پھولوں کے کاروبار سے منسلک لوگوں میں بات اس کو لے کر خوشی پائی جاتی ہے کہ ایک پھول کی مدد سے درگاہ پر بھائی چارے کی مثال کی پیش کی جاتی ہے۔لوگوں کا کہنا ہے کہ اس سے زیادہ خوشی کی بات اور کیا ہو سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.