ETV Bharat / state

لوک سبھا انتخابات 2024: اندور میں نوٹا دوسرے نمبر پر، بن گیا نیا ریکارڈ - LOK SABHA ELECTION RESULT 2024

Vote Counting Continue In Madhya Pradesh ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح اندور میں بھی ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔اس دوران اندور میں ایک لاکھ سے زیادہ لوگوں نے نوٹا کا استعمال کیا ہے۔ یہ اپنے آپ میں ایک نیا ریکارڈ ہے۔

اندور میں نوٹا نے نیا ریکارڈ اپنے نام درج کیا
اندور میں نوٹا نے نیا ریکارڈ اپنے نام درج کیا (ani news)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 4, 2024, 2:24 PM IST

اندور: ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح مدھیہ پردیش کے اندور میں بھی ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔ وہیں اندور نے 18ویں لوک سبھا انتخابات میں ایک لاکھ سے زیادہ لوگوں کے ذریعہ نوٹا کا استعال کرنے کا نیا کا ریکارڈ درج کیا ہے۔ رہاست مدھیہ پردیش کے اندور میں ووٹوں کی گنتی چل رہی ہے۔

مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں بھی ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے فی الحال جو نتائج ہیں سامنے آئے ییں اس سے سیاسی جماعتیں حیران ہیں۔اندور میں بھارتی جنتہ پارٹی کے امیدوار شنکر لالوانی 928565 کو ووٹ حاصل کیے ہیں جب کہ نوٹا کو 164853 ووٹ ملے ہیں ۔نوٹا کے ووٹوں کی تعداد نئ سیاسی جماعتوں کو پوری طرح سے حیران کردیا ہے۔ فلحال یہاں ووٹوں کی گنتی جاری ہے

گور طلب ہے کہ اندور میں ہمیشہ سے بھارتیہ چنتا پارٹی اور کانگرس کے درمیان کانٖٹے کا مقابلہ رہا ہے لیکن اس بار آخری وقت میں کانگرس امیدوار نے پرچہ نامزدگی واپس لے کر بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی تھی جس کی وجہ سے میدان میں شنکر لالوانی اور 12 ازاد امیدوار ہی بچے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:ابتدائی رجحانات میں بی جے پی کو واضح اکثریت، حیدرآباد سے اویسی آگے، اورنگ آباد سے امتیاز جلیل ہیچھے - LOK SABHA ELECTION RESULT 2024

اندور کیں کانگرس نے اپنی انتخابی مہم میں لوگوں سے نوٹا کے استعمال کرنے کی اپیل کی تھی۔اندور کے لوگوں نے کانگریس کی اپیل کو اہمیت دیتے ہوئے نوٹا کا بھر استعمال کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.