ETV Bharat / state

کرناٹک: اقلیتی طبقے کی ترقی کیلئے دس ہزار کروڑ روپے کے بجٹ کا مطالبہ - کرناٹک میں اقلیتی طبقے کی ترقی

Minority Budget in Karnataka: نیا سویرا سنگھٹن تنظیم نے وزیراعلیٰ سدرامیا اور کانگریس پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ملکارجن کھرگے سے کرناٹک کے بجٹ میں اقلیتوں کی ترقی و بہبود کیلئے 10 ہزار کروڑ روپے مختص کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اقلیتی طبقے کی ترقی کے لئے دس ہزار کروڑ روپے کے بجٹ کا مطالبہ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 5, 2024, 2:40 PM IST

Updated : Feb 5, 2024, 6:05 PM IST

کرناٹک: اقلیتی طبقے کی ترقی کیلئے دس ہزار کروڑ روپے کے بجٹ کا مطالبہ

گلبرگہ: ریاست کرناٹک گلبرگہ میں واقع نیا سویرا سنگھٹن تنظیم کی جانب سے کرناٹک کے بجٹ میں اقلیتوں کی ترقی و بہبود کے لیے 10 ہزار کروڑ روپے مختص کرنے کا وزیراعلیٰ کرناٹک سدرامیا اور کانگریس پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ملکارجن کھرگے سے پرزور مطالبہ کیا گیا۔ اس موقعے پر نیا سویرا سنگھٹن تنظیم کے صدر مودین پٹیل کہاہے۔ 2024 فبروری میں پیش ہونے والے حکومت کرناٹک کے بجٹ میں اقلیتوں کیلئے اضافہ بجٹ مختص کرنے اور دیگر سہولیات و مراعات کی فراہمی کیلئے نیاسویرا سنگھٹن‌تنظیم کی جانب سے کانگریس پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ملکارجن کھرگے اور ریاستی وزیر اعلیٰ سدرمیارا اور کرناٹک کئے وزیرا اور گلبرگہ ضلع کے کانگریس پارٹی کے ایم ایل اے سے ملاقات کر کے یاداشت پیش کی ۔

کرناٹک میں اقلیتوں کی ترقی کے لئے 10 ہزارکروڑ کا بجٹ جارہی کر نے کا مطالبہ کیا گیا ۔کرناٹک اسمبلی انتخابات میں امینارٹی طبقے نے کانگریس پارٹی بڑی تعداد میں ووٹ دیکر کامیاب بنایا ہے ۔ خود کانگریس پارٹی کے وزیر اعلیٰ سدرمیارا نے اپنے بیاں یہ بات ظاہر کی ہے ۔ جب2013میں کر ناٹک حکومت کانگریس پارٹی کی حکومت تھی۔

یہ بھی پڑھیں:اے ایم یو میں یوم بانیان کے موقع پر شیخ عبداللہ اور اعلیٰ بی کو یاد کیا گیا

اس دوران سدرمیارا ہی وزیر اعلیٰ تھے۔ اس دوران انھون مینارٹی طبقے کی ترقی کے لئے کئ ہزار کروڑ روپئے مینارٹی کی ترقی کے لئے بجٹ میں دیا تھا ۔اس کے بعد بی جے پی پارٹی نے بسوراج بمبئ نے مینارٹی بجٹ کو کم‌ کر دیا۔ اور مینارٹی اسکیموں کو خارج کر دیا ہے ۔

Last Updated : Feb 5, 2024, 6:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.