ETV Bharat / state

تہواروں کو لے کر مظفرنگر کے ڈی ایم اور ایس ایس پی کی شہر کے ذمہ داران کے ساتھ میٹنگ

Meeting On Festivals مختلف تہواروں لے کر مظفرنگر ڈی ایم اور ایس ایس پی نے شہرکے ذمہ داران کے ساتھ امن و امان کے سلسلے میں ایک اہم میٹنگ کی ۔ ضلع انتظامیہ اور محکمہ پولیس کی جانب سے پر امن اور بھائی چارہ کے ساتھ تہوار منانے کی اپیل کی گئی۔

تہواروں کو لے کر مظفرنگر کے  ڈی ایم اور ایس ایس پی کی شہر کے ذمہ داران کے ساتھ میٹنگ
تہواروں کو لے کر مظفرنگر کے ڈی ایم اور ایس ایس پی کی شہر کے ذمہ داران کے ساتھ میٹنگ
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 8, 2024, 11:34 AM IST

تہواروں کو لے کر مظفرنگر کے ڈی ایم اور ایس ایس پی کی شہر کے ذمہ داران کے ساتھ میٹنگ

مظفرنگر:ریاست اترپردیش کے ضلع مظفّر نگر کے ضلع پنچایت آڈیٹوریم میں مجسٹریٹ اروند ملاپا بنگاری اور پولیس کے سینئر سپرنٹنڈنٹ ابھیشیک سنگھ نے آج شہر کی سرکردہ شخصیات کے ساتھ آنے والے مختلف تہواروں کو لے کر ایک اہم میٹنگ کی ۔

ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ یہ ضلع کی روایت رہی ہے کہ تمام مذاہب کے لوگ ایک دوسرے کے تہواروں میں شریک ہوتے ہیں۔ تہواروں کے دوران ائک دوسرے کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ہمیں اس سلسلے کو آگے بھی جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔ ضلع مجسٹریٹ نے ہدایت دی کہ ہولی کے تہوار پر غیر قانونی شراب فروخت نہ کی جائے۔ غیر قانونی شراب فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:ماہ رمضان المبارک کی آمد: جنوبی ممبئی میں روایتی بازاروں کو لیکر ممبئی پولیس کی تیاری مکمل

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ابھیشیک سنگھ نے کہا کہ تہواروں کے پیش نظر عام لوگوں کو چاہئے کہ وہ سوشل میڈیا یا دیگر ذرائع سے پھیلائی جانے والی افواہوں پر توجہ نہ دیں۔افواہ پھیلانے والوں سے ہوچیار رہے۔ان کے بارے میں پولیس کو اطلاع دیں تہوار کو باہمی بھائی چارے کے ساتھ منائیں۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نے مزیدکہا کہ سوشل میڈیا پر ہماری نگرانی رہے گی۔ اگر کسی نے سوشل میڈیا کے ذریعے ماحول کو بگاڑنے کی کوشش کی تو اس پر سختی سے نمٹا جائے گا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.