ETV Bharat / state

مسلمانوں نے کاوڑ یاتریوں پر برسائے پھول - Muslim Welcome Kanwar Yatra

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 30, 2024, 12:45 PM IST

مظفرنگر ضلع میں مسلمانوں نے کاوڑ یاتریوں کا زبردست خیرمقدم کیا۔انہوں نے کانوڑ یاتروں پر پھول برسائے دوائیاں اور پھل تقسیم کرتے ہوئے بھائی چارے کی مثال پیش کی۔

مسلمانوں نے کاوڑ یاتریوں پر برسائے پھول
مسلمانوں نے کاوڑ یاتریوں پر برسائے پھول (etv bharat)

مظفرنگر:ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر نیم پلیٹ کے تنازع کے درمیان کانوڑ یاترا کے دوران مسلم سماجی کارکنان نے ہندو بھائیوں کے ساتھ میناکشی چوک کانوڑ یاتریوں کے اوپر پھولوں کی بارش کر پھل تقسیم کیے ۔اس موقع پر مفت طبی سہولیات فراہم کرکے ہندو مسلم اتحاد اور بھائی چارے کی مثال قائم کر رہے ہیں۔ فیض الرحمن، ڈاکٹر خرم، محمد سلمان، محمد علی اور بھی بہت سے سماجی کارکنان گزشتہ چھ سالوں کی طرح امسال بھی مظفر نگر کے مرکزی چوراہ میناکشی چوک پر کانوڑ یاتریوں کے لیے سروس سینٹر کا اہتمام کیا۔ کاوڑ یاتریوں کو نئے صرف پھل تقسیم کر رہے ہیں بلکہ فری میڈیسن کی سہولیات فراہم کرا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:مظفر نگر میں کانوڑ یاترا کو اے ٹی ایس سکیورٹی فراہم -

خرم بتاتے ہیں کہ ہمارا کیمپ صبح 7:00 بجے سے 11:00 بجے تک اور شام 5:00 بجے سے 8:00 بجے تک چلتا ہے، کیمپ میں کانوڑ یاتریوں کو پھل اور ادویات فراہم کی جاتی ہیں۔ آج ہماری سماجی کارکنان ٹیم نے کانوڑ یاتریوں کے اوپر پھولوں برسائے ،پھل تقسیم کیے اور دوائیاں فراہم کی۔ ای ٹی وی بھارت اردو کی ٹیم نے کانوڑ یاتریوں کی خدمت میں مصروف ہندو مسلم بھائیوں سے اس سلسلے میں بات کی ۔انہوں نے کاکہ ہمارا مقٓصد یاتریوں کی خدمت کرنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.