ETV Bharat / state

گیا میں پرامن ماحول میں دیر رات تک نکلتے رہے تعزیہ جلوس - Muharram Procession

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 18, 2024, 3:30 PM IST

گیا ضلع میں دسویں محرم کو نکلنے والے تعزیہ جلوس پرامن ماحول میں اختتام کو پہنچ گئے ہیں۔ جب کہ گیارہویں محرم کو اکھاڑا نکالے جائیں گے، گیا ضلع میں گیارہ محرم کو اکھاڑا جلوس نکالنے کی روایت ہے اور گیارہ محرم کو ہی اہل تشیع کی جانب سے بھی ماتمی جلوس برآمد ہوتا ہے۔

گیا میں پرامن ماحول میں دیر رات تک نکلتے رہے تعزیہ جلوس
mourning processions continued till late night in a peaceful atmosphere In Gaya (ETV Bharat Urdu)

گیا: بہار میں دسویں محرم کو بڑی دھوم دھام سے تعزیہ جلوس نکالنے کی روایت ہے۔ مختلف اضلاع کے علاقوں میں دیر شام سے جلوس نکالا گیا اور رات میں یہ جلوس اپنی آخری منزل پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوئے۔ جلوس کے دوران بہار کے ایک دو مقامات پر معمولی جھڑپیں بھی ہوئیں، ان میں مونگير ضلع بھی شامل ہے جہاں جلوس کے دوران ہنگامہ ہوا۔ بقیہ جگہوں پر پرامن ماحول میں جلوس کے اختتام ہونے کی اطلاع ہے۔

mourning processions continued till late night in a peaceful atmosphere In Gaya
گیا میں پرامن ماحول میں دیر رات تک نکلتے رہے تعزیہ جلوس (ETV Bharat Urdu)

یہ بھی پڑھیں:

ملک بھر میں یوم عاشور انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، علم اور تعزیے کے جلوس نکالے گئے - Ashura Day celebrated with devotion

ضلع گیا میں شام چار بجے سے مسلم اکثریتی محلوں سے جلوس نکلے اور رات بارہ بجے تک مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے کربلا اقبال نگر پہنچ کر اختتام کو پہنچے۔ تعزیہ جلوس کے دوران نوجوانوں نے روایتی لاٹھی ڈنڈے کے ساتھ تلوار بازی کی اور مختلف قسم کے کرتب کا بھی مظاہرہ کرتے نظر آئے، جب کہ جگہ جگہ پر تعزیہ جلوس کے دیکھنے کے لیے بڑی تعداد خواتین بھی سڑکوں پر نظر آئیں، اس بار گیا میں کئی محلوں سے تعزیہ جلوس نہیں نکالا گیا، جب کہ جہاں سے نکالے گئے وہاں پر بڑی تعداد میں لوگ شامل تھے، نادرہ گنج اور بائی پاس اور مانپور کے علاقے سے نکالے گئے جلوس میں سب سے زیادہ لوگوں کا ہجوم تھا۔

اس دوران ضلع پولیس کی بڑی تعداد بھی تعینات تھی، سبھی جلوس کے آگے پیچھے پولیس کے جوان چل رہے تھے تاکہ پرامن ماحول میں جلوس کا اختتام کرایا جاسکے، امن کمیٹی میں شامل ہندو فرقے کے سماجی کارکنان بھی جلوس میں نظر آئے اور ان کی جانب سے امن بھائی چارہ اور آپسی اتحاد کا پیغام دیا گیا۔ ایس ایس پی آشیش بھارتی نے بتایا کہ ضلع گیا میں سبھی مقامات سے پرامن ماحول میں دس محرم کے جلوس کے اختتام ہونے کی اطلاع ہے۔ وہیں اس دوران جلوس میں شامل نوجوان اپنے ہاتھوں میں قومی پرچم ترنگا لےکر لہراتے نظر آئے۔ کچھ نوجوان آگ سے بھی کرتب دکھاتے نظر آئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.