ETV Bharat / state

اورنگ آباد شہر کی پولیس چوکیاں جہاں پولیس نہیں، شرابیوں کا ہے ڈیرہ - Aurangabad Police Station

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 20, 2024, 5:24 PM IST

Status of Police Station in Aurangabad: اورنگ آباد شہر میں 50 سے زیادہ پولیس چوکیاں عوام کی مدد کے لیے بنائی گئی تھی، لیکن فی الحال یہ چوکیوں میں بھیک مانگنے والوں نے اپنا بسیرا بنا لیا ہے، اور کئی ایسی پولیس چوکیاں ہیں جن پر کئی سالوں سے تالے لٹکے ہوئے ہیں، اور لوگوں کو پولیس کی مدد کے لیے پولیس اسٹیشن جانا پڑتا ہے، ای ٹی وی بھارت نے اس سلسلے میں اورنگ آباد شہر پولیس کمشنر سندیپ پاٹل سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ ایک ہفتے میں ان چوکیوں کو دوبارہ شروع کیا جائے گا، ان پولیس چوکیوں کے لیے تقریباً 400 کے قریب ہوم گارڈ بھی مستقل طور پر محکمے میں شامل کیے گئے ہیں۔

More than 50 police station of Aurangabad city will be reopened
اورنگ آباد شہر کی پولیس چوکیاں جہاں پولیس نہیں، شرابیوں کا ہے ڈیرہ (ETV Bharat Urdu)

اورنگ آباد: اورنگ آباد شہر پولیس کی جانب سے کئی سال پہلے شہر کے لوگوں کی مدد کے لیے مختلف علاقوں میں پولیس چوکیاں بنائی گئی تھیں، لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہ پولیس چوکیاں بھی بند ہو گئیں، یا پھر کسی پولیس چوکی میں مانگنے والوں نے اپنا بسیرا بنا لیا، جو پولیس چوکیاں لوگوں کی مدد کے لیے بنائی گئی تھیں، یہ آج پوری طرح سے بند ہو گئی ہیں۔ اس پر ای ٹی وی بھارت نے اورنگ آباد شہر کے نئے پولیس کمشنر سندیپ پاٹیل سے بات کی اور انہیں شہر کی مختلف پولیس چوکیوں کے بارے میں تفصیلات بتائی، جس پر پولیس کمشنر نے کہا ہے کہ جس طرح سے اورنگ آباد شہر کے حالات ہیں، اس حساب سے شہر پولیس کا بندوبست ہر علاقے میں ہونا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:

Dargah Anjman انجمن درگاہ کی خانہ بدوشوں کے خلاف مقامی تھانے میں شکایت

اس کے لیے ہم معلومات لے رہے ہیں کہ پولیس چوکیوں کو کس طرح سے دوبارہ اچھی طریقے سے شروع کیا جا سکتا ہے، اور اس بارے میں پولیس کو بھی اطلاع دی جا رہی ہے، ہم اگلے سات دنوں میں کس طرح سے ان پولیس چوکیوں میں پولیس کا انتظام کر سکتے ہیں، ان پولیس چوکیوں میں پولیس اہل کار اور ہوم گارڈ کے جوان اور ایک پی ایس آئی جو اس علاقے کا ذمہ دار ہے اسے بھی تعینات کریں گے۔

ساتھ ہی پولیس کمشنر نے کہا ہے کہ سبھی پولیس چوکیوں کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے سرکاری پیسوں کا بھی خرچ کیا جائے گا، ساتھ ہی جو این جی اوز ہیں ان کی بھی مدد لی جائیں گی، پولیس کمشنر کا کہنا ہے کہ اورنگ آباد شہر کے لیے 500 ہوم گارڈس کو مستقل طور پر نوکری پر رکھا گیا ہے، جو پولیس چوکیوں پر 24 گھنٹے رہیں گے، اور یہ کسی بھی قسم کی تفتیش کا کام نہیں کریں گے، اور ان ہوم گارڈ کی وجہ سے پولیس اپنی کارکردگی اچھے طور سے کر سکیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.