ETV Bharat / state

اداکارہ سوناکشی سنہا کے فراڈ کیس میں تین افراد کے خلاف اٹیچمنٹ کا حکم - اداکارہ سوناکشی سنہا

Moradabad Session Court React مرادآباد کی سیشن کورٹ نے فلم اداکارہ سوناکشی سنہا کی منیجر مالویکا پنجابی، دھومل ٹھاکر اور اشتہاری لڑکی شکریہ کے خلاف اٹیچمنٹ کے حکم جاری کر دیا ہے۔۔ان سبھی پر سوناکشی سنہا کے نام پر لاکھوں روپے لے کر جعلسازی کرنے کا الزام ہے۔

اداکارہ سوناکشی سنہا کے فراڈ کیس میں تین افراد کے خلاف اٹیچمنٹ آرڈر

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 8, 2024, 5:35 PM IST

مراد آباد:ریاست اتر پردیش کے مراد آباد میں واقع سیشن کورٹ نے سیشن عدالت نے آج تینوں ملزمین مالویکا پنجابی، دھومل ٹکر اور ایڈ گرل شکریہ کے خلاف اٹیچمنٹ وارنٹ جاری کیا ہے۔ مراد آباد کے رہائشی پرمود شرما نے 22 فروری 2019 کو کٹگھر پولیس اسٹیشن میں سوناکشی سنہا اور دیگر کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کرایا تھا۔

مرادآباد کے کٹگھر تھانے کے شیو پوری کالونی کے رہنے والے پرمود شرما ایونٹ مینیجر ہیں۔ انہوں نے سوناکشی سنہا سے ایک پروگرام کے لیے وقت مانگا تھا۔
یہ پروگرام 30 ستمبر 2018 کو دہلی میں ہونا تھا لیکن 36 لاکھ روپے لینے کے بعد آخری وقت پر سوناکشی سنہا اور ان کی منیجر نے پروگرام میں آنے سے انکار کر دیا۔ جبکہ انہوں نے اپنی پوری فیس پرمود شرما سے لی تھی۔ اس معاملے میں کٹگھر تھانے میں 22 فروری 2019 کو سوناکشی سنہا سمیت پانچ لوگوں کے خلاف دھوکہ دہی اور غبن کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:سرسوتی شیشو مندر میں حضرت غوث پاک جیلانیؒ کے بارے میں پڑھایا جائے: ایس ٹی حسن

کیس میں مدعی کے وکیل پی کے گوسوامی کے مطابق یہ تمام ملزمان تحقیقات میں قصوروار پائے گئے ہیں۔ اس لیے سوناکشی سنہا کے علاوہ عدالت نے آج تین ملزمان مالویکا پنجابی، اشتہاری لڑکی کے خلاف 82 کی کارروائی کی۔اس ،معاملے میں تین لوگوں کو اٹیچمنٹ کیا۔جبکہ اس معاملے میں ابھیشیک سنہا کے لیے پہلے ہی غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیے جا چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.