ETV Bharat / state

بھنڈی بازار میں گاہکوں سے من مانی قیمتیں وصولنے والے ہوٹلوں پرکڑی نگرانی

Holy Month Of Ramadan In Mumbai رکن اسمبلی امین پٹیل نے کہاکہ ماہ رمضان کے دوران گاہکوں سے من مانی قیمت وصولی کرنے والے ہوٹلوں پرکڑی نظر رکھی جائے گی۔اگر کسی ہوٹل کے خلاف من مانی قیمتیں وصول کرنے کا الزام ثابت ہوتا ہے اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

بھینڈی بازار میں گاہکوں سے من مانی قیمتیں وصولنے والے ہوٹلوں پرکڑی نگرانی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 6, 2024, 8:39 PM IST

ممبئی:ملک کی تمام ریاستوں کی طرح ممبئی میں بھی ماہ رمضان المبارک کی آمد کا استقبال کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔ہازاروں میں رونقیں دوبالا ہونے لگیں ہیں۔اسی درمیان مقامی رکن اسمبلی امین پٹیل نے کچھ ایسے ہوٹل والوں کو وارننگ بھی دی ہے کہ ماہ مقدس میں اُن کے کارکنان اُن جگہوں پر نظر رکھیں گے جو من مانی طریقے سے گاہکوں سے پیسے وصول کر رہے ہیں۔

سابق رکن اسمبلی یوسف ابراہنی نے کہا کہ کئی ایسے ہوٹل والے ہیں جو خاص کر بیرون ممالک اور غیر مسلموں کے ساتھ اس طرح کی حرکتیں کرتے ہیں ۔ہمیں اکثر اس طرح کی شکایتیں ملتی ہیں۔ اس لئے پہلے رمضان کو ہم ان جگہوں کا جائزہ لینے کے لیے جائیں گے۔

ای ٹی وی بھارت نے ان علاقوں میں جب پڑتال کی تو پتےچلا کہ کچھ ہوٹل ایسے ہیں جو اپنے مینو کے ساتھ ریٹ کارڈ بھی شائع کرتے ہیں ۔اس سے گاہک کو کیا کھانا ہے۔ اُس کے بارے میں پوری جانکاری رہتی ہے۔ اُس کی قیمت کے حساب سے کسٹمر کھانے کہ آرڈر دیتے ہیں لیکن کچھ ایسے ہوٹل ہیں جو مینو میں ریٹ لسٹ شائع نہیں کرتے۔ جس کی وجہ سے من مانی قیمت پر بل بنائی جاتی ہے۔ جس کا خمیازہ اکثر یہاں آنے والوں بھگتنا پڑتا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ مینو میں قیمت نہ لکھنے والوں کچھ ہوٹل کے نام سامنے آئے ہیں جن میں فیمس ریسٹورینٹ،آزاد فاسٹ فوڈ،جنتا فاسٹ فاسٹ فوڈ اور اُسکے علاوہ اسٹریٹ پر موجود کھانے والے بھی من مانے طریقے سے گاہکوں سے بل بنا کر پیش وصول کرتے ہیں ۔کئی گاہک الجھنے کے بجائے بل دینے میں ہی اپنی عافیت سمجھتے ہیں۔ کئی لوگ فیملی کے ساتھ ہونے کئی وجہ سے بنا بحث کئے بل ادا کر دیتے ہیں

یہ بھی پڑھیں:ماہ رمضان المبارک کی آمد: جنوبی ممبئی میں روایتی بازاروں کو لیکر ممبئی پولیس کی تیاری مکمل

پائیدوھنی پولیس تھانے کے سینئر پولیس انسپکٹر بال کرشن دیشمکھ نے کہا کہ ہم نے ہوٹل مالکان کو مینو کے ساتھ قیمتیں لکھ کر ہی رکھنے کے لیے کہا ہے۔اس سے گاہک کو آسانی ہوگی۔ باوجود اس کے اگر گاہکوں کو ایسے مینو نہ ملیں تو بہتر یہی ہوگا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.