ETV Bharat / state

مظفر نگر میں بدمعاشوں نے برقعہ پہن کر ڈکیتی کی واردات انجام دیا - Jewellery Owner House Robbed

مظفرنگر ضلع کے کوتوالی تھانہ علاقے میں نامعلوم شرپسندوں نے دن دھاڑے ایک سونے کی دکان کے مالک کے گھر میں ڈکیتی کی وارادت انجام دے کر فرار ہوگئے۔ اس واقعے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

مظفر نگر میں بدمعاشوں نے برقعہ پہن کر ڈکیتی کی واردات انجام دی
مظفر نگر میں بدمعاشوں نے برقعہ پہن کر ڈکیتی کی واردات انجام دی (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 15, 2024, 7:33 PM IST

مظفر نگر: ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر ضلع کے تھانہ کوتوالی علاقے کے شہاب الدین پر واقع ایک جیولری شاپ کے مالک کے گھر میں دن دھاڑے ڈکیتی کی واردات رونماہونے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ جہاں نور جیولری کے مالک عبدالحسن آج صبح جب اپنی فیملی کے ساتھ گھر میں تھے ۔اس وقت ہی برقعہ پہن کر چار سے پانچ بدمعاش دکان میں گھس آئے۔

مظفر نگر میں بدمعاشوں نے برقعہ پہن کر ڈکیتی کی واردات انجام دی (etv bharat)

بدمعاشوں نے عبدالحسن کی پوری فیملی کو گن پوائنٹ پر لے کر پرغمال بنا لیا اور گھر میں رکھے سونے چاندی کے لاکھوں روپے کے زیورات لوٹ لیے واردات کو انجام دے کر بھاگتے وقت بدمعاش گھر میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے کی دی ہوگئی۔ اس واردات کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

یہ بھی پڑھیں:مظفرنگر میں قتل کا معاملہ حل، قاتل گرفتار

مظفر نگر ایس ایس پی ابھیشیک سنگھ پولیس ٹیم اور ڈوگ سکوائک ٹیم کے ساتھ موقع واردات پر پہنچے اور متاثرہ فیملی سے بات چیت کر جلد ہی اس واردات کا انکشاف کرنے کی بات کہی اور کہا کہ اس معاملے کا جل انکشاف کرنے کے لیے ہم نے تین تھانوں کی پولیس اور ایس او جی ٹیم کو کام پر لگا دیا ہے اور جلد ہی اس کا انکشاف کر دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.