ETV Bharat / state

ایم ائی ایم اورنگ آباد میں خواتین ونگ مضبوط کرنے میں لگی

مجلس اتحاد المسلمین کی خواتین اکائی پر اورنگ آباد شہر کارگزار صدر کی حیثیت سے انکتا گج ہنس کا تقرر عمل میں آیا ہے، جنہیں ڈاکٹر فردوس فاطمہ کے ہاتھوں تقرراتی لیٹر دیا گیا، اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا، کیونکہ آنے والے کچھ ہی مہینوں میں پارلمانی انتخابات ہے، اور ایم ائی ایم چاہتی ہے کہ وہ اپنی خواتین اکائی کو مضبوط کرے، تاکہ اس کا فائدہ مجلس کو ہو۔

ایم ائی ایم اورنگ آباد میں خواتین ونگ مضبوط کرنے میں لگی
ایم ائی ایم اورنگ آباد میں خواتین ونگ مضبوط کرنے میں لگی
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 2, 2024, 4:50 PM IST

ایم ائی ایم اورنگ آباد میں خواتین ونگ مضبوط کرنے میں لگی

اورنگ آباد: مجلس اتحاد المسلمین میں تقرری ہونے کے بعد فردوس فاطمہ نے کہا کہ ائندہ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر پارٹی کو مزید مستحکم بنانے کی غرض سے ایم ائی ایم کے ریاستی صدر ایم پی امتیاز جلیل کارگزار صدر ڈاکٹر عبدالغفار قادری خواتین اکائی کے ریاستی صدر کیرتی ڈھونگرے، اور کارگزار ریاستی صدر روبینہ شیخ کی ہدایت پر انکیتا گج ہنس کی خواتین اکائی کی کارگزار شہر صدر عہدے پر نامزدگی کی گئی ہے، جن کا انہوں نے پرتکپاک استقبال کیا ہے۔

اس دوران فردوس فاطمہ نے کہا ہے کہ مجلس اتحاد المسلمین کے ریاستی صدر کی ہدایت پر انکیتا کا تقرری کی گی ہے، مستقبل میں امید ہے کہ انکیتا پارٹی میں اچھا کام کریں گی، ساتھ ہی انتخابات کو دیکھتے ہوئے وہ اپنے قابلیت سامنے رکھیں گے اور پارٹی میں نئی خواتین کو بھی جوڑیں گی، اور خواتین کے جو بھی مسائل ہیں اسے حل کرنے کی کوشش بھی کریں گی۔ واضح رہے کہ اورنگ آباد شہر میں مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلمان سید امتیاز جلیل ہے، اور اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن میں بھی 25 سے زیادہ کارپوریٹرز تھے، ان میں خواتین کی بھی تعداد موجود تھی، اب امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ انکیتا کو شہر صدر بنانے کے بعد خواتین منجلس سے اور بھی زیادہ تعداد میں جڑیں گی اور خواتین اکائی شہر وہ ضلع کے خواتین کو آنے والی درپیش مسائل کو بھی حل کرنے میں کارگر ثابت ہوں گی۔

آنے والے کچھ ہی مہینوں میں پارلمانی انتخابات کا اعلان ہوں گا، اور پھر سبھی سیاسی پارٹیاں اپنے اپنے امیدواروں کے لیے کام کرنا شروع کر دیں گے، اسی لیے مجلس بھی خواتین کی اکائی کو مضبوط کرنے میں لگی ہوئی ہے۔ تاکہ آنے والے پارلمانی انتخابات میں خواتین بھی بڑھ چڑھ کر اپنے امیدوار کو جتانے میں مدد کر سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.