ETV Bharat / state

ایودھیا کے رکن پارلیمان اودھیش پرساد نے مزار پر چادر پوشی کرکے مانگی دعا - By Polls in UP - BY POLLS IN UP

لکھنؤ کے کینٹ علاقے میں واقع سید قاسم شہید مزار پر ایودھیا کے رکن پارلیمان اودھیش پرساد دیر شب چادر لے کر پہنچے جہاں انہوں نے مزار پر چادر پوشی کی اور ہاتھ اٹھا کر کے دعا مانگی۔

Member of Parliament of Ayodhya Awadhesh Prasad prayed at the shrine by Put on a shawl
ایودھیا کے رکن پارلیمان اودھیش پرساد نے مزار پر چادر پوشی کرکے مانگی دعا (ETV Bharat Urdu)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 22, 2024, 5:01 PM IST

لکھنؤ: ایودھیا کے رکن پارلیمان اودھیش پرساد نے مزار پر چادر پوشی کرکے دعا مانگی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری خوش نصیبی ہے کہ مجھے یہاں آنے کا موقع ملا۔ جب میں لکھنؤ میں رہتا تھا تو جب بھی لکھنؤ آتا تھا تو اس مزار پہ ضرور حاضری دیتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ملک میں امن و امان و شانتی بھائی چارہ کے لیے دعا مانگی ہے اور ان ہی کی دعا ہے کہ ہم سبھی لوگ ٹھیک ہیں'۔

ایودھیا کے رکن پارلیمان اودھیش پرساد نے مزار پر چادر پوشی کرکے مانگی دعا (ETV Bharat Urdu)
Member of Parliament of Ayodhya Awadhesh Prasad prayed at the shrine by Put on a shawl
ایودھیا کے رکن پارلیمان اودھیش پرساد نے مزار پر چادر پوشی کرکے مانگی دعا (ETV Bharat Urdu)
انہوں نے کہا کہ جب ہمارے رہنما آنجہانی ملائم سنگھ یادو باحیات تھے ان کی اس مزار سے کافی وابستگی تھی۔ وہ ہمیشہ اس مزار پہ آتے تھے۔ دعائیں مانگتے تھے اور گنگا جمنی تہذیب کا پیغام دیتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اس مزار پر گنگا جمنی تہذیب کی سب سے بڑی مثال ہے کہ یہاں سبھی مذاہب کے ماننے والے آتے ہیں اور دعائیں مانگتے ہیں۔ اودھیش پرساد نے کہا کہ ضمنی انتخابات کے حوالے سے ہم یہاں پر کچھ نہیں بولیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب عوام نے نفرت کی سیاست کو خارج کر دیا ہے۔ اب محبت کی سیاست سے ملک آگے بڑھے گا۔ بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کے آئین سے ملک ترقی کرے گا۔ ایودھیا کی عوام نے نفرت کی سیاست کو ایک سرے سے خارج کیا اور یہی وجہ ہے کہ مجھے کامیابی ملی ہے۔

واضح رہے کہ اس دوران سماج وادی پارٹی کے کئی رہنما شامل ہوئے اور ادھیش پرساد نے سب سے پہلے چادر پیش کی۔ دعائیں مانگی۔ اس کے بعد محفل سماع کی شمع روشن کی۔ اس کے بعد سجادہ نشین زبیر احمد نے گلدستہ دے کر استقبال کیا اور محفل سماع میں بھی کافی وقت تک وہ بیٹھے رہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ایودھیا کا ملکی پور کا ضمنی انتخاب دلچسپ، یادو اور مسلم افسران کا کیوں تبادلہ ہورہا ہے؟ - By Polls in UP

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.