ETV Bharat / state

حیدرآباد میں ماہ محرم الحرام کی تیاریوں کے حوالے سے میٹنگ - Preparation for Muharram - PREPARATION FOR MUHARRAM

حیدرآباد میں ماہ محرم الحرام کی آمد کے حوالے سے انتظامیہ کی جانب سے سیکریٹریٹ میں ایک اہم میٹنگ کا اہتمام کیا گیا ۔میٹنگ میں محرم الحرام کی تیاریوں کو لے کر تبادلہ خیال کیا گیا۔

حیدرآباد میں ماہ محرام الحرام کی تیاریوں کے حوالے سے میٹنگ
حیدرآباد میں ماہ محرام الحرام کی تیاریوں کے حوالے سے میٹنگ (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 29, 2024, 5:03 PM IST

حیدرآباد:ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح تلنگانہ کے حیدرآباد سمیت دیگر اضلاع میں ماہ محرام الحرام کی آمد کے حوالے سے تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔

اسی سلسلے میں تلنگانہ سیکریٹریٹ میں ماہ محرم الحرام کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا ۔اس میں مجلسی اراکین اسمبلی و دیگر قائدین نئے شرکت کی ماہ محرم الحرام سے قبل محرم کے انتظامات کے اس سلسلے میں تیلنگانہ کے بی ار امبیڈکر سیکرٹیریٹ میں ایک جائزہ اجلاس منعقد کیا گیا۔

حیدرآباد میں ماہ محرام الحرام کی تیاریوں کے حوالے سے میٹنگ (Etv bharat)

اس اجلاس میں ٹی جی ایم ایف سی چیئرمین عبید اللہ کوتوال،انچارج منسٹر پونم پرابھاکر، تیلنگانہ وزیر محمد علی شبیر،صدر حج کمیٹی تیلنگانہ خسرو پاشاہ،نثار حسین حیدر آغا،مجلسی اراکین اسمبلی جعفر حسین معراج،میر ذوالفقار علی،کوثر محی الدین،مجلسی ارکان قانون ساز کونسل مرزا احمد بیگ قادری و مرزا ریاض الحسن افندی،و دیگر عہدے داروں نے شرکت کی،اراکین مجلس نے اس اجلاس میں پہلے سے ہی بہتر انتظامات کرنے پر زور دیا،اور ان پر تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی پڑھیں:اجمیر میں محرم الحرام کی تیاریاں زور شور سے شروع

میٹنگ میں موجود تمام لوگوں نے ماہ محرم الحرام کے موقع پر مسلم اکثریتی علاقوں میں تمام تر سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق کیا۔ان کا کہنا ہے کہ لوگوں تک تمام تر سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کی جائے گی تاکہ کسی کو کسی بھی قسم کی کوئی تکلیف نا پہنچے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.