ETV Bharat / state

اجمیر میں محرم الحرام کے موقعے پر مرثیہ خوانی کی تاریخ برسوں پرانی - Marsiya History In Ajmer

اجمیر شریف کی شرگاہ پر ماہ محرم الحرام کے دنوں میں مرثیہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔ اجمیر میں مرثیہ خوانی کی تاریخ برسوں پرانی ہے۔

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 11, 2024, 2:11 PM IST

اجمیرمیں محرم الحرام کے موقع پر مرثیہ خوانی کی تاریخ برسوں پرانی
اجمیرمیں محرم الحرام کے موقع پر مرثیہ خوانی کی تاریخ برسوں پرانی (etv bharat)

اجمیر: حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمت اللہ علیہ کے شہر اجمیر میں محرم الحرام کے ایام کے موقع پر مختلف تقریبات کے اہتمام کا سلسلہ جاری ہے۔اس موقع پر اجمیر دگاہ علاقے میں ذکر شہادت کربلا اور مجالس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ گلی اور محلے میں امام بارگاہ کو خوبصورت روشنی سے سجایا گیا ہے۔تمام بارگاہوں میں علما کرام کی جانب سے ذکر شہادت کربلا کی فحفلیوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

اجمیر میں بڑے پیمانے پر مرثیہ خوانی کے اہتمام کا سلسلہ جاری ہے۔اجمیر میں مرثیہ خوانی کے انعقاد کی تاریخ سینکڑوں سال پرانی ہے۔سینکڑوں برسوں سے حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمت اللہ علیہ کی درگاہ پر مرثیہ خوانی کا اہتمام کیا جا تا رہا ہے۔یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔

ملک کی دوسری ریاستوں سے آنے والے زائرین بھی اجمیر شریف کی درگاہ پر مرثیہ خوانی کا اہتمام کرتے ہیں۔اسی سلسلے میں محرم الحرام کے ایام میں ذکر شہدائے کربلا پیش کیا جاتا ہے, عقیدت مند کربلا کی اس جنگ کو یاد کر صبر اور دین اسلام پہ قائم رہنے کی دعا مانگتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اجمیر میں محرم کی چوکی کی رسم ادا کی گئی -

اجمیر شریف درگاہ علاقے میں عقیدت مندوں نے پانی کی سبیل اور مسافروں کے لیے لنگر کا اہتمام بھی کر رکھا ہے۔ اس کے علاوہ تمام امام بارگاہوں کو ذکر حسین سے روشن کیا ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.