ETV Bharat / state

مہاراشٹر حکومت کی جانب سے اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے مختص دس کروڑ سے دو کروڑ ادا - Maharashtra Waqf Board

مہاراشٹر حکومت نے ریاستی وقف بورڈ کو دس کروڑ روپئے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس دس کروڑ کی مختص رقم سے حکومت نے وقف بورڈ کو دو کروڑ روپئے ادا بھی کردیے۔ حکومت کا یہ فیصلہ ایسے وقت میں آیا جب مہاراشٹر پارلیمانی انتخابات میں بر سر اقتدار حکومت کو جھٹکا لگا ہے۔

مہاراشٹر حکومت کی جانب سے اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے مختص دس کروڑ سے دو کروڑ ادا
مہاراشٹر حکومت کی جانب سے اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے مختص دس کروڑ سے دو کروڑ ادا (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 11, 2024, 6:42 PM IST

Updated : Jun 11, 2024, 8:31 PM IST

ممبئی: اسلامک اسکالر مفتی منظور ضیائی کا کہنا ہے کہ یہ خوشی کی بات ہے کہ حکومت نے اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے مختص کی گئی رقم کا بیس فیصد حصہ وقف بورڈ کو حکومت نے دے دیا ہے۔ اس سے اب وقف بورڈ اور اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے بہتر استعمال لیا جا سکتا ہے۔

مہاراشٹر حکومت کی جانب سے اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے مختص دس کروڑ سے دو کروڑ ادا (etv bharat)

مفتی منظور نے یہ بھی کہا کہ اسے سیاسی نظریہ سے نہیں دیکھنا چاہئے کیونکہ یہ پیسے پہلے ہی کہتا کیے جا چکے تھے ۔یہ جانے ہی والے تھے ایسے میں یہ کہنا کہ حکومت کو پارلیمانی انتخابات کے جھٹکے لگنے کے سبب حکومت اقلیتوں کو خوش کرنے کے لیے یہ پیسے ریلیز کئے یہ غیر مناسب بات ہے۔

مہاراشٹر حکومت میں نائب سیکرٹری کے عہدے پر فائز معین تعشلیدر نے یہ سرکلر آج ہی رلیز کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حکومت نے دو کی اور روپئے وقف بورڈ کو دینے کا فرمان جاری کیا ہے۔ اس کے علاوہ بقیہ رقم بھی واقف بورڈ کو ڈے دی جائے گی۔

وقف کے معاملے کے لیے مرکزی حکومت کی طرف سے تشکیل دی گئی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے مورخ 18 جون 2007 سے 22 جون 2007 تک مہاراشٹرا اسٹیٹ وقف بورڈ کے ساتھ ساتھ وقف املاک کے کام کاج کا معائنہ کرنے کے لیے ریاست مہاراشٹر کا دورہ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:مہاراشٹر وقف بورڈ میں سید جنید کو اضافی ذمہ داری ملی

مذکورہ دورہ کے وقت حکومت مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کو گرانٹ فراہم کرے گی اس وقت کے وزیراعلیٰ نے وعدہ کیا تھا۔ اس کے مطابق مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کی مضبوطی کے لیے رواں برس 2024-25 کے بجٹ تخمینہ میں 10.00 کروڑ روپے مختص کیا گیا ہے۔ مذکورہ معاملے پر غور کرتے ہوئے مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کو مضبوط بنانے کے لیے گرانٹ کی تقسیم کرنے کا معاملہ زیر غور تھا۔

Last Updated : Jun 11, 2024, 8:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.