ETV Bharat / state

موبائل چوری کے شبہ میں ایک شخص کا پیٹ پیٹ کر قتل - Youth Lynched In Kolkata - YOUTH LYNCHED IN KOLKATA

کولکاتا کے بڑا بازار کے نرمل چند اسٹریٹ علاقے میں موبائل چور کے شعبہ میں ایک شخص کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا گیا۔اس واقعے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔پولیس پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔اس معاملے میں متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

موبائل چور کے شبہ میں ایک شخص کا پیٹ پیٹ کر قتل
موبائل چور کے شبہ میں ایک شخص کا پیٹ پیٹ کر قتل (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 28, 2024, 8:13 PM IST

کولکاتا:ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح مغربی بنگال میں بھی ہجومی تشدد کے واقعات میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔شمالی 24 پرگنہ کے باراسات کے بعد کولکاتا میں ہجومی تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کولکاتا کے بڑا بازار کے نرمل چند اسٹریٹ علاقے میں موبائل چور کے شعبہ میں ایک شخص کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا گیا۔اس واقعے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔پولیس پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔اس معاملے میں متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ چند لوگوں نے ایک شخص کو موبائل چور کے شعبہ میں پکڑ کر اس سے پوچھ گچھ شروع کردی۔اس کے بعد اسے قریب کے ایک ہاسٹل میں لے جایا گیا۔ہاتھ پاوں باندھ کر اس شخص کی بے رحمی سے پٹائی کی گئی۔

بعد ازاں مقامی تھانے کی پولیس نے موقع پر پہنچی اور حالات کو قابو میں کرنے کی کوشش کی ۔شدیشد طور پر زخمی شخص کو کولکاتا میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کردی ۔

یہ بھی پڑھیں:اورنگ آباد کی سڑکوں سے غیرقانونی پوسٹرز اور ہورڈنگز ہٹائے گئے

ذرائع کے مطابق 37 سالہ شخص کولکاتا سے متصل علاقہ بیلگاچیا کا رہنے والا ہے۔پولیس پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔اس واقعے کے بعد علاقے میں افرا تفری کا ماحول ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.