ETV Bharat / state

بہرامپور میں یوسف پٹھان کی تشہیری مہم - Lok Sabha Elections 2024 - LOK SABHA ELECTIONS 2024

Yusuf Pathan React مرشدآباد کے بہرامپور سے ترنمول کانگریس کے امیدوار یوسف پٹھان نے کہاکہ مجھے بنگلہ زبان نہیں آتی ہے تو کیا ہوا، دل کی زبان سے واقف ہوں۔لوگوں کی دل کی بات سمجھ کر ہی ان کے لئے کام کرنا ہے۔

بہرامپور میں یوسف پٹھان کی تشہیری مہم،ہندوستانی کرکٹرز بھی آئیں گے

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 26, 2024, 2:22 PM IST

بہرامپور میں یوسف پٹھان کی تشہیری مہم،ہندوستانی کرکٹرز بھی آئیں گے

ہرامپور: بہرام پور کے اسٹار امیدوار یوسف پٹھان کی تشہیری مہم زور شور سے جاری ہے۔ ہولی کے موقع پر یوسف پٹھان نے تشہیری مہم کے دوران لوگوں کے گھروں تک پہنچے ۔ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے رکن یوسف پٹھان نے کہاکہ یہ بات سچ ہے کہ انہیں بنگلہ نہیں آتی ہے لیکن دل کی زبان سے اچھی طرح سے واقعف ہیں۔لوگوں کی دل کی بات سمجھ ررہے ہیں۔مقامی باشندے کھل کر ان سے بات کر رہے ہیں۔مجھے اس سے زیادہ اور کیا چاہئے۔

سابق ہندوستانی کرکٹر اور ترنمول کانگریس کے امیدوار یوسف پٹھان نے بہرامپور میونسپلٹی کے وارڈ نمبر 18 میں ہولی اتسو کی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے کہاکہ اگر وہ الیکشن جیت گئے تو وہ بہرام پور کے باشندوں کے لئے اگلے پانچ برسوں میں کئی اسٹار کرکٹرز کو لائیں گے۔مقامی باشندوں کو ہندوستان کے استار کرکٹرز کو نا صرف قریب سے دیکھنے کو ملے گا بلکہ ان سے بات چیت بھی کرنے کا موقع ملے گا۔

یوسف نے کہا کہ بھائی اور سابق ہندوستانی کرکٹر عرفان پٹھان کے انتخابی مہم میں آنے کا امکان کم ہی ہے۔ کیونکہ عرفان اس وقت آئی پی ایل کمنٹری میں مصروف ہیں۔ لیکن جیسے ہی عرفان پٹھان کو موقع ملے گا وہ میری تشہیری مہم کا حصہ ہوں گے۔ان سے مسلسل بات چیت ہو رہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:کرکٹ کے بعد یوسف پٹھان سیاسی پچ پر قسمت آزمانے کے لیے تیار

بہرام پور پارلیمانی حلقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ انتخابی مہم کے دوران ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کھلاڑیوں کو دیکھیں گے۔ان کے بچے ہندوستانی کرکٹرز کے دیوانے ہیں۔اسٹار کرکٹرز کو دیکھ کر بچوں کو بڑی خوشی ملے گی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.