ETV Bharat / state

شاعرہ فلک سلطانپوری کے اعزاز میں ادبی نشست کا اہتمام - Literary Programme - LITERARY PROGRAMME

ضلع مظفر نگر کے میناکشی چوک پر شاعرہ فلک سلطانپوری کے اعجاز میں ایک نشست کا اہتمام کیا گیا۔

شاعرہ فلک سلطانپوری کے اعزاز میں ادبی نشست  کا اہتمام
شاعرہ فلک سلطانپوری کے اعزاز میں ادبی نشست کا اہتمام (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 7, 2024, 2:40 PM IST

شاعرہ فلک سلطانپوری کے اعزاز میں ادبی نشست کا اہتمام (etv bharat)

مظفرنگر: اترپردیش کے مظفرنگر میں منعقدہ اس نشست کی صدارت حاجی سلامت راہی نے اور نظامت شمیم قصار نے کی۔ اس موقع پر اس عظیم شاعرہ کا استقبال کیا گیا۔ تنظیم کے سیکریٹری شمیم قصار نے کہا کہ ہم فلک سلطان پوری صاحبہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے آج مظفر نگر کے تمام اہل ادب کو خوش آمدید کہنے کا موقع دیا!

اس موقع پر فلک نے خوبصورت کلام پیش کیا :
میں حیا کی وادیوں میں شرم کے آنگن میں رہتی ہوں۔
میں اردو ہوں صدا تہزیب کے دامن میں رہتی ہوں!!
گرز ہندو سے ہے مجھکو نہ مطلب ہے مسلمان سے۔
فقط انسان ہوں میں
امن کے گلشن میں رہتی ہوں۔

یہ بھی پڑھیں:مدرسہ گلزار علوم شاخ جامعہ مرادیہ میں ختمِ نبوت کوئز کا انعقاد

اسکے علاوہ اس موقع پر تحسین قمر اساروی نے کہا کہ پھل ،پھول اور طائر کتنے ہیں گلشن میں مناظر کتنے ہیں اس دور کے نیتا اے بھائی مت پوچھ کے شاطر کتنے ہیں۔ نشست میں اردو ڈیولپمنٹ ارگنائزیشن کے اور بھی بہت سے عہدے دار بھی موجود تھے اس موقع پر حاجی سلامت راحی صاحب، بدر خان صاب ،شمیم قصار، تحسین علی اساروی، گلفام احمد اور ظفر اقبال صاحب و گوہر صدیقی صاب موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.