ETV Bharat / state

طلباء میں قانونی بیداری اور قانونی آگاہی ضروری: سینئر سول جج - طلباء میں قانونی بیداری ضروری

Students must be legally aware سینئر سول جج اور ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی ممبر سکریٹریز ایس کے کنکٹے نے کہا ہے کہ طلباء کی زندگی میں ایک مقصد ہونا چاہیے۔ اور ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی کی جانب سے جو مفت قانونی آگاہی اور مدد فراہم کی جارہی ہے عوام کو چاہیے کہ اس سے فائدہ اٹھائیں۔

Legal awareness among students and knowledge of law essential: Senior Civil Judge

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 5, 2024, 6:05 PM IST

بیدر: سینئر سول جج اور ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی کے ممبر سکریٹریز ایس کے کنکٹے نے ضلعی انتظامیہ ضلع پنچایت محکمہ فوڈ سٹیزنز سپلائیز اینڈ کنزیومر افیئرز ضلعی صارف تنازعات ازالہ کمیشن ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی، محکمہ قانونی میٹرولوجی، اٹل بہاری واجپائی رہائشی اسکول اور پری گریجویٹ کالج نے فوڈ سیفٹی اینڈ کوالٹی ڈپارٹمنٹ اور ڈسٹرکٹ کنزیومر انفارمیشن سینٹر بیدر کے اشتراک سے قانونی بیداری اور امدادی پروگرام کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ آج طلباء کی تعلیمی ترقی کے بہت سے مواقع موجود ہیں، ان سے استفادہ کیا جائے اور ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی کی جانب سے جو فری قانونی آگاہی اور مدد فراہم کی جارہی ہے عوام اس سے فائدہ اٹھائیں اور طلباء کو قانون کے بارے میں معلومات حاصل کرنی چاہئیں۔ ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی کی طرف سے لوگوں کے مسائل کا حل بغیر کسی خرچ کے فراہم کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:
بیدر: جذام سے متعلق آگاہی مہم

انہوں نے کہا کہ لوگ کسی بھی خاندانی اور دیگر مسائل کے لیے لیگل سروسز اتھارٹی کے ذریعہ مدد حاصل کر سکتے ہیں۔ کنزیومر ڈسپیوٹ ریڈریسل کمیشن کی ممبر کویتا نے کہا کہ بہت سے صارفین قانون سے واقف نہ ہونے کی وجہ سے دھوکہ کھا رہے ہیں۔ اس لیے قانونی آگاہی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ دھوکہ دہی کا شکار ہونے والے صارفین جب بھی مناسب دستاویزات کے ساتھ کنزیومر ڈسپیوٹ ریڈریسل کمیشن کے پاس آئیں تو انہیں انصاف فراہم کیا جائے گا۔ فوڈ سٹیزنز سپلائی اینڈ کنزیومر افیئر ڈپارٹمنٹ کی ڈپٹی ڈائرکٹر سریکھا نے کہا کہ آج یہاں اس پروگرام کا انعقاد کیا گیا تاکہ ہر طالب علم میں قانونی بیداری پیدا کی جا سکے۔ صارفین کے حقوق، چائلڈ لیبر کا تحفظ، پوسکو ایکٹ کے بارے میں بیداری پیدا کرنا۔
آج بہت سے صارفین کے تحفظ کے قوانین ہیں جن کے بارے میں آپ کو جاننے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی چیز کو خریدنے سے پہلے گاہک کو اس کی کوالٹی اور مقدار کو چیک کرنا چاہیے اور بیچنے والے کو چاہیے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ اس چیز کے وزن اور پیمائش میں کوئی فرق نہ ہو۔ اس پروگرام میں شرنپا برادر۔ روی سوریہ، محکمہ وزن اور پیمائش کے افسر۔ فوڈ سیفٹی آفیسر منوہر شیٹی۔ سدام ۔ ارون کمار۔ مہیش، کالج لیکچرر۔ پردیپ۔ رگھوناتھ ریڈی۔ سنتوش سمیت ریزیڈنشیل اسکول اینڈ کالج کے طلباء موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.