ETV Bharat / state

کولکاتا: ایس این بنرجی روڈ پر دھماکہ، پولیس جانچ میں مصروف - Kolkata Blast - KOLKATA BLAST

کولکاتا میں ایک دھماکہ ہوا ہے، دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ پولیس پورے معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat (Etv Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 14, 2024, 4:39 PM IST

کولکاتا: کولکاتا کے ایس این بنرجی روڈ پر ایک دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ کولکاتا پولیس کے مطابق تقریباً ایک بج کر 45 منٹ پر پولیس کو دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی۔ ایک شخص اس واقعہ میں زخمی ہوا ہے۔ اسی مناسبت سے او سی تل تلا وہاں گئے۔ پولیس کے مطابق زخمی کو این آر ایس میں لے جایا گیا ہے اور اس کی دائیں کلائی پر چوٹ لگی ہے۔ علاقے کو سیکیورٹی ٹیپ سے گھیر لیا گیا اور بم ڈسپوزل اسکواڈز (BDDS) ٹیم کو بلایا گیا۔ پولیس کے مطابق جائے واقعہ پر بی ڈی ڈی ایس کے اہلکار پہنچے، بیگ اور آس پاس کے علاقے کی جانچ کی۔ ان کی کلیئرنس کے بعد ٹریفک کی اجازت دی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.