ETV Bharat / state

ریاستی وزیر رحیم خان کی ساگر کھنڈرے کی حمایت کرنے کی اپیل - Lok Sabha Election 2024

Minister Rahim Khan Reaction ریاستی وزیر رحیم نے بیدر پارلیمانی حلقے سے کانگریس کے امیدوار ساگر کھنڈرے کی حمایت میں عوامی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے جو وعدے کئے تھے اسے نبھانے کی کوشش کر رہے ہیں، اب عوام سے ساگر کھنڈے کو حمایت کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔

ریاستی وزیر رحیم خان کی ساگر کھنڈرے کی حمایت کرنے کی اپیل

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 22, 2024, 12:39 PM IST

ریاستی وزیر رحیم خان کی ساگر کھنڈرے کی حمایت کرنے کی اپیل

بیدر :کرناٹک کے بیدرپارلیمانی حلقے میں کانگریس کے امیدوار ساگر کھنڈے کی حمایت میں عوامی جلسہ وجلوسوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔ریاستی وزیر رحیم نے بیدر پارلیمانی حلقے سے کانگریس کے امیدوار ساگر کھنڈرے کی حمایت میں عوامی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ریاست کی کانگرس حکومت اپنے انتخابی وعدوں کو پوری ایمانداری کے ساتھ نبھائی ہے ۔ریاست کرناٹک ہی نہیں بلکہ پورے ملک نے دیکھا کہ ریاست کرناٹک میں اپنے انتخابی وعدوں کو کانگرس حکومت نے کس طرح روب عمل لایا ۔

ریاستی وزیر نے انتخابی اس کی ماں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ریاست کرناٹک میں آج خواتین کو بس کا سفر مفت کر دیا ہے جس کے سبب آج ریاست کی خواتین ریاست بھر میں تو مفت بس کا سفر کر رہی ہیں اس کے علاوہ گھر کی ایک خاتون کو ماہانہ دو ہزار روپے دیے جا رہے ہیں۔ ریاستی حکومت کی جانب سے راست طور پر خواتین کے بینک اکاؤنٹ میں دو ہزار روپے راستہ طور پر جمع ہو رہے ہیں۔ کانگرس حکومت نے 200 بجلی یونٹ فری دینے کا وعدہ کیا تھا جس پر عمل کرتے ہوئے ریاستی حکومت نے ہر گھر کو 200 یونٹ بجلی فری فراہم کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بیدر میں کانگرس پارٹی کا انتخابی جلسے کا اہتمام - Lok Sabha Election 2024

انہوں نے کہاکہ ہر ماہ دس کلو راشن (چاول )مفت دیا جا رہا ہے اس کے علاوہ گریجویشن کے طلبہ طالبات کو ماہانہ 1500 سے 3 ہزار روپے تک دیے جا رہے ہیں کانگرس حکومت کی یہ وہ پانچ اس کی ماں تھی جس کے تحت آج ریاست بھر کی عوام فائدہ اٹھا رہی ہے ریاستی وزیر نے مزید کہا کہ کانگرس پارٹی جو کہتی ہے کر کے دکھاتی ہے کانگرس پارٹی میں امیر غریب چھوٹا بڑا کوئی نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.