ETV Bharat / state

احمدآباد میں رزگار میلے کا انعقاد - 87 واں روزگار میلے کا انعقاد

Job Fair Held in Ahmedabad احمدآباد میں ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز نے ورلڈ میمن آرگنائزیشن (ڈبلو ایم او) اور احمد آباد میمن جماعت ایسوسی ایشن (اے ایم جے اے) کے اشتراک سے 87 ویں روزگار میلے کا انعقاد کیا۔ اس میلے میں تقریبا چھ ہزار نوجوانوں کو ملازمت دی گئی۔

احمدآباد میں رزگار میلے کا انعقاد
احمدآباد میں رزگار میلے کا انعقاد
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 29, 2024, 2:36 PM IST

احمدآباد:ریاست گجرات کے احمدآباد میں ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز نے ورلڈ میمن آرگنائزیشن (ڈبلو ایم او) اور احمد آباد میمن جماعت ایسوسی ایشن (اے ایم جے اے) کے اشتراک سے 87 واں روزگار میلے کا انعقاد کیا۔اس میں مینجمنٹ، بینکنگ، فنانس، مارکیٹنگ اور بھرتی سے وابستہ 51 کمپنیوں نے حصہ لیا۔6000 سے زائد آسامیوں کے لیے 2000 مزید امیدواروں نے شرکت کی اور انٹرویوز دیئے جن میں سے 600 سے زائد امیدواروں کو منتخب کیا گیا اور ملازمت حاصل کرنے کے لیے خوش قسمت رہے۔

اس موقع پر ورلڈ میمن آرگنائزیشن کے جنرل سیکرٹری شریف میمن نے کہا کہ اے ایم پی ، ڈبلیو ایم او یعنی ورلڈ وومن آرگنائزیشن نے کے ساتھ مل کر ہم نے روزگار میلے کا انعقاد کیا ہے۔روزگار میلے میں 52 کمپنیوں نے شرکت کی۔دو سے ڈھائی ہزار لوگ انٹرویو کے لیے آئے ۔ یہ قوم کی خدمت ہے۔ بچے جو نوکری کی تلاش میں ادھیر ادھیر بھٹکتے ہیں ان کے لئے ایک پلیٹ فارم تیار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

اس موقع پر ویجل پور کے ایم ایل اے امت بھائی ٹھاکر نے کہا کہ ایم پی نے تقریباً 87 جاب میلوں کا انعقاد کرکے نوجوانوں کے لئے روزگار پانے کی راہ کو ہموار کرکے ایک بڑا کام کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سمستہ کیرلہ جمعیت العلماء کا صد سالہ افتتاحی جشن بنگلور میں منعقد ہوگا

روزگار میلے میں شرکت کرنے والے نوجوانوں نے بھی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روزگار میلے کی سخت ضرورت ہے۔اس سے نوجوانوں کو وسیع تجربہ حاصل ہوتا ہے۔روزگار میلے کے ذریعہ روزگار ملنے کی امید ہوتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.