ETV Bharat / state

ہلدوانی تشدد معاملہ: انڈین یونین مسلم لیگ کا مسلمانوں کو جھوٹے مقدمے میں پھنسانے کا الزام

IUML Workers Protest In Meerut اترا کھنڈ کے ہلدوانی میں مسجد اور مدرسہ کے انہدامی کارروائی کے دوران پولیس اور مقامی باشندوں کے درمیان تصادم کے بعد مسلمانوں کے خلاف یکطرفہ کارروائی پرانڈین یونین مسلم لیگ نے احتجاج کیا۔مسلم لیگ کے رہنماوں کا کہنا ہے کہ پولیس اب بے گناہوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے جو بالکل غلط ہے۔

ہلدوانی تشدد معاملہ:انڈین یونین مسلم لیگ کا مسلمانوں کو جھوٹے مقدمے میں پھنسانے کا الزام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 13, 2024, 7:38 PM IST

ہلدوانی تشدد معاملہ:انڈین یونین مسلم لیگ کا مسلمانوں کو جھوٹے مقدمے میں پھنسانے کا الزام

میرٹھ:ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں انڈین یونین مسلم لیگ کے درجنوں کارکنان نے کلکٹریٹ آفس کے باہر اترا کھنڈ کے ہلدوانی میں تشدد کے دوران مسلمانوں کے خلاف یکطرفہ کارروائی پر شدید احتجاج کیا۔انہوں نے ایک میمورنڈم میرٹھ ڈی ایم کے ذریعے صدرِ جمہوریہ کے نام پیش کیا گیا جس میں ہلدوانی کے بے گناہ مسلمانوں کو انصاف دلانے کا مطالبہ کیا۔

انڈین یونین مسلم لیگ میرٹھ کے جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ محمد اویس نے کہاکہ اترا کھنڈ کے ہلدوانی میں مسجد اور مدرسے کے انہدامی کے بعد مسلمانوں کو پریشان کیا جا رہا ہے۔ بے گناہ مسلمانوں کی گرفتاری جاری ہے۔ ہم پلدوانی تشدد معاملے کے خلاف احتجاج کر رہے اور مستقبل میں احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔

انہوں نے کہاکہ ایک میمورنڈم میرٹھ ڈی ایم کے ذریعے صدرِ جمہوریہ کے نام پیش کیا گیا جس میں ہلدوانی کے بے گناہ مسلمانوں کو انصاف دلانے کا مطالبہ کیا۔انڈین یونین مسلم لیگ ہلدوانی میں بے گناہ مسلمانوں کو انصاف دلانے کے لئے مہم چلا رہے ہیں۔کیونکہ مسلم نوجوانوں کو جھوٹے مقدمے میں پھنسانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ہلدوانی تشدد: کرفیو ختم، پانچ ہزار لوگوں پر مقدمہ، ملزمین پر این ایس اے لگانے کا اعلان

مسلم لیگ کے جنرل سیکرٹری محمد اویس کا کہنا تھا ے جس بربرتا سے ہلدوانی پولیس نے وہاں کے مسلمانوں پر گولیاں اور لاٹھیاں برساکر ہلدوانی میں بے گناہ لوگوں کا خون بحانے کا کام کیا ہے لحاظہ ہلدوانی کے مسلمانوں کو واجب معاوضہ دیے جانے کے ساتھ اور ان پر لگائے گئے تمام الزامات کو بھی واپس لیا جائے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.