ETV Bharat / state

راجہ سبھا رکن ڈاکٹر سید نصیر حسین کے ساتھ خصوصی گفتگو - Interview with Dr Syed Naseer - INTERVIEW WITH DR SYED NASEER

Dr Syed Naseer Hussain on Election: رکن راجیہ سبھا ڈاکٹر سید نصیر حسین نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو میں کہا کہ اس بار ملک میں بھر انڈیا اتحاد کی حکومت بنے گی۔‌ عوام ملک بھر میں بی جے پی کو سبق ضرور سکھائیں گے۔

راجہ سبھا رکن ڈاکٹر سید نصیر حسین کے ساتھ خصوصی گفتگو
راجہ سبھا رکن ڈاکٹر سید نصیر حسین کے ساتھ خصوصی گفتگو (ETV Bharat Urdu)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 6, 2024, 6:16 PM IST

Updated : May 6, 2024, 6:23 PM IST

راجہ سبھا رکن ڈاکٹر سید نصیر حسین کے ساتھ خصوصی گفتگو (ای ٹی وی بھارت)

گلبرگہ: ریاست کرناٹک میں لوک سبھا انتخاب کے موقعے پر کانگریس پارٹی کے ڈاکٹر سید نصیر حسین راجہ سبھا رکن نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ انہوں نے ملک کی مختلف ریاستوں کا دورہ کیا اور محسوس کیا کہ لوک سبھا انتخابات 2024 ملک میں بدلاؤ لانے والا الیکشن ہے۔ ‌

یہ بھی پڑھیں: گلبرگہ شمال کی رکن اسمبلی کنیز فاطمہ کے ساتھ خصوصی گفتگو

اس بار ملک میں بھر انڈیا اتحاد کی حکومت بنے گی۔‌ عوام اس بار ملک بھر میں بی جے پی پارٹی کو ضرور سبق سکھائیں گے۔ ملک میں بی جے پی حکومت نے اپنے دس سالوں میں عوام کو جو وعدے کیا تھا۔ اس کو پورا کرنے میں ناکام ثابت ہوئے ہیں۔بی جے پی اس بار 400 پار ہے نعرہ لگا کر ملک کے دستور کو ختم کرنا چاہتی ہے۔ اس لیے بی جے پی 400 پار کا نعرہ لگا کر اپنے پیروں پر خود کھلاڑی مار لی ہے۔ بھارت ہمیشہ سے ہی ایک جمہوری ملک ہے۔ یہاں کی گنگا جماعت تہذیب دنیا بھر میں اس کی مثال دی جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت نے اپنے 10 سالوں میں صرف ذات پاک کی سیاست کی ہے کبھی ہندو مسلم کے نام پر کبھی منگل ستر کے نام پر عوام کو گمراہ کر کے اپنی سیاست کر رہی ہے۔ کانگرس کے قومی صدر ڈاکٹر ملکارجن کھرگے نے ملک بھر میں تمام سیکولر پارٹیوں کو جوڑ کر گڑبندھن قائم کر کے اس ملک کے دستور کو بچانے کے لیے تمام تمام سکولر پارٹیوں کو ایک پلیٹ فارم پر لایا ہے۔بہت جلد ملک میں بی جے پی حکومت کا خاتمہ ہوگا۔ آج لوگ بی جے پی کو حکومت میں لا کر پوری طرح سے ناراض ہیں مودی جی نے ہمیشہ عوام کے ساتھ جھوٹے وعدے جھوٹے دعوے کر کے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے۔

گلبرگہ کے تعلق سے نے انہوں نے گلبرگہ میں اس بار کانگرس کو امیدوار رادھا رادہ کرشن کو بھاری اونٹوں سے کامیابی حاصل ہوگی۔ کیوں کہ گلبرگہ میں ڈاکٹر ملک کی کام کیا ہے۔ اس بار کے پی جے پی کے حالی ایم پی امیش جادو نے اپنے پانچ سالوں میں کچھ بھی ترقیاتی کام نہیں کیا ہے ۔جس گلبرگہ کی عوام اس بار کانگرس پارٹی کو ضروری کامیاب بنائیں گے۔

Last Updated : May 6, 2024, 6:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.