ETV Bharat / state

انڈین نیشنل لیگ کا انڈیا الائنس کو حمایت کرنے کا اعللان - Lok Sabha Election - LOK SABHA ELECTION

Indian National League Reaction انڈین نیشنل لیگ کے قومی صدر محمد سلیمان نے کانپور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ لوک سبھا انتخابات میں انڈیا اتحاد کی حمایت کرنے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہاکہ بی جے پی کو شکست دینے کے لئے انڈیا اتحاد کی حمایت کرنا لازمی ہے

انڈین نیشنل لیگ کا انڈیا الائنس کو حمایت کرنے کا اعللان

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 17, 2024, 6:55 PM IST

انڈین نیشنل لیگ کا انڈیا الائنس کو حمایت کرنے کا اعللان

کانپور:لوک سببھا انتخابات کی سرگرمیوں کے درمیان انڈین نیشنل لیگ کے قومی صدر محمد سلیمان نے کہاکہ ان کی پارٹی کیرالہ میں ایل ڈی ایف کے ساتھ حکومت چلا رہی ہے لیکن ملک کی دیگر ریاستوں میں جہاں انڈین نیشنل لیگ موجود ہے وہ انڈیا اتحاد کو لوک سبھا الیکشن میں حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ انڈین نیشنل لیگ ایک سیاسی جماعت ہے جو قومی سطح پر پارٹی کے خیالات کو عام کرنے کی کوشش میں سرگرم ہے۔لیکن ریاست اتر پردیش، بہار اور اس پاس کی دیگر ریاستوں میں اس کی ودھان سبھا میں کوئی بھی سیٹ نہیں ہے لیکن اس کے ووٹرز ملک بھر میں موجود ہیں۔ریاست کیرالہ میں ایل ڈی ایف کی حکومت میں انڈین نیشنل لیگ ہے ۔ تمل ناڈو، کرناٹک اور تلنگانہ میں بھی انڈین نیشنلی کافی عام ہے اور اچھی خاصی فیصد میں ووٹ بھی حاصل کرتی ہے

یہ بھی پڑھیں:بہار: سیاسی ہوا کا رخ محسوس کرنے والے کئی ماہر سیاستدانوں کی کمی ہوگی محسوس - Lok Sabha Election 2024

ان کا مزید کہنا ہے کہ ابھی تک ان ریاستوں سے ایک بھی لوک سبھا سیٹ نہیں نکال سکی ہے۔ انڈین نیشنل لیگ کے قومی صدر محمد سلیمان نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کیرل میں انڈیا الائنس کو سپورٹ کر رہی ہے وہیں۔ انہوں نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ ملک کی دیگر ریاستوں میں وہ انڈیا الائش کے امیدواروں کی حمایت کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.