ETV Bharat / state

سینکڑوں برس پرانا حضرت قاسم کی مہندی کا روایتی جلوس شاہی انداز میں نکالا گیا - Hazrat Qasim Mehndi

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 16, 2024, 1:40 PM IST

Traditional Procession of Hazrat Qasim Mehndi: لکھنؤ میں واقع آصفی امام باڑے سے حضرت قاسم علیہ السلام کی مہندی کا جلوس پوری شان و شوکت کے ساتھ نکالا گیا۔ جس میں لکھنؤ اور اطراف کے ہزاروں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر کانگریس پارٹی کے ریاستی صدر اجے رائے نے بھی شرکت کرتے ہوئے گنگا جمنی تہذیب کا پیغام دیا۔

The hundreds of years old traditional procession of Hazrat Qasim mehndi was carried out in royal style
سینکڑوں برس پرانا حضرت قاسم کی مہندی کا روایتی جلوس شاہی انداز میں نکالا گیا (ETV Bharat Urdu)

لکھنؤ: اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے پرانے شہر میں واقع آصفی امام باڑے سے حضرت قاسم علیہ السلام کی مہندی کا روایتی جلوس پورے تزک واحتشام کے ساتھ نکالا گیا۔ جس میں کانگریس کے ریاستی صدر اجے رائے نے بھی شرکت کی اور گنگا جمنی تہذیب کا پیغام دیا۔ اس موقع پر ای ڈی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے اجے رائے نے کہا کہ میں خود بنارس سے آتا ہوں جہاں بابا وشواناتھ کی نگری ہے اور وہاں بھی اسی طریقے سے گنگا جمنی تہذیب کا پیغام دیا جاتا ہے اور ایک دوسرے کی تقریبات میں سب شرکت کرتے ہیں۔ حضرت امام حسین نے کربلا کے میدان میں شہادت دی تھی اسے یاد کیا جا رہا ہے اور ان کے پیغامات پر عمل کرنے کا درس دیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Mehendi Ritual Performed in Ajmer: اجمیر میں حضرت قاسمؓ کی یاد میں مہندی کی رسم

کتنا قدیم ہے مہندی کا جلوس
دوسری جانب نوابی خاندان سے تعلق رکھنے والے نواب مسعود عبداللہ نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اودھ کے تیسرے بادشاہ محمد علی شاہ نے حضرت قاسم کی مہندی کے جلوس کا آغاز 1837 میں کیا تھا اور اسی دور سے اب تک اس جلوس کو باضابطہ اسی روایت کے ساتھ نکالا جاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حضرت امام حسنؓ کے بیٹے حضرت قاسم کی شادی حضرت امام حسینؓ کی بیٹی کبریٰ سے ہونی تھی، خیمے میں پتہ چل گیا تھا کہ قاسم کی بھی شہادت ہوگی۔ یہی وجہ تھی کہ 9 محرم کو شادی کی گئی۔ اس کے بعد ان کی شہادت ہو گئی۔

شہداء کربلا کی یاد میں مجالس اور جلوس

خواتین کے ہاتھوں میں ہوتے ہیں مہندی کے تھال

انہوں نے کہا کہ یہ مہندی کی رسم بھارت میں ہندو تہذیب و ثقافت سے لی گئی ہے اور یہی گنگا جمنی تہذیب ہے کہ ہم ان کے تہذیب و ثقافت کو اپناتے ہیں۔ وہ ہمارے جلوس میں شرکت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس جلوس میں نہ صرف شیعہ طبقے کے لوگ بلکہ سنی اور ہندو حضرات بھی اس جلوس میں پوری عقیدت و احترام کے ساتھ شامل ہوتے ہیں۔ جلوس میں شہنائی پر ماتمی دھن اس کے بعد سبیل تقسیم کیے جاتے ہیں۔ جس میں ہاتھی، اونٹ اور گھوڑے بھی شامل ہوتے ہیں۔ اس میں مختلف پھل اور مہندی کے تھال شامل کیے جاتے ہیں۔ اس کے بعد لوگوں کے ہاتھ میں مختلف رنگ کے جھنڈے، تعزیے اور علم جب کہ مہندی کے تھال خواتین کے ہاتھوں میں ہوتے ہیں۔ اس جلوس کی اپنی الگ شان و شوکت ہے۔ اس میں شامل ہونے کے لیے لکھنو اور اطراف کے لوگ دور دراز علاقوں سے چل کر آتے ہیں۔ جگہ جگہ سبیل کا کیمپ لگایا جاتا ہے اور شاہانہ انداز میں جلوس برآمد ہوتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.