گلبرگہ: ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں ہیومن انڈیا موومنٹس گلبرکہ کی جانب سے خواتین کے تحفظ کے لیے ’’باوقار معاشرے کے لیے متحد ہوں‘‘ نام پر ممبر شپ کمپیئن چلائی جاری ہے۔ اس موقع پر ایس ڈی پی آئی کے ریاستی نائب صدر محترمہ سیدہ سعدیہ نے بتاتے ہوئے کہا کہ ہیومن انڈیا موومنٹس ایک خواتین کی تنظیم ہے۔ اس ایس ڈی پی آئی معاشرہ کی اصلاح اور خواتین کے لیے کام کر تی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
انھوں نے کہا کہ اس ممبرشپ کے ذریعے خواتین کو متحد کر کے خواتین پر ہونے والے ہر ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائی جائے گی۔ اور خاص کر خواتین کو ہر میدان مضبوط کر نے کے لیے انھیں تربیت دی جائے گا۔ تاکہ وہ تعلیمی، سیاسی سماجی میدان نے بڑھ چڑھ کر عوام کے اپنی خدمات انجام دیے سکھیں۔ جس کے لیے 1 جولائی سے جولائی 31 تک خصوصی خواتین کے لیے ہی ممبر شپ کمپیئن چلائی جاری ہے۔ تمام خواتین کو اس ممبرشب میں حصہ لینے کے لیے گزارش کی گئی۔
گلبرگہ میں خواتین تحفظ کے لیے ہیومن انڈیا موومنٹس کے جب سے ممبر شپ کمپیئن چلائی جاری ہے۔ ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں ہیومن انڈیا موومنٹس گلبرکہ کی جانب سے خواتین کے تحفظ کے لیے باوقار معاشرے کے لیے متحد ہوں۔ گلبرگہ میں خواتین تحفظ کے لیے ہیومن انڈیا موومنٹس کے جب سے ممبر شپ کمپیئن چلائی جاری ہے۔