ETV Bharat / state

ہریانہ کابینہ میں محکموں کی تقسیم، جانیے کس کو ملی کون سی ذمہ داری؟ - Haryana Ministers Portfolio - HARYANA MINISTERS PORTFOLIO

Haryana Cabinet: ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نائب سینی نے رات دیر گئے ہریانہ میں وزراء میں قلمدان تقسیم کیے۔ سی ایم نائب سینی نے محکمہ داخلہ اپنے پاس رکھا ہوا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے سی آئی ڈی کی کمان بھی اپنے پاس رکھی ہے۔ جانیے کس وزیر کو کس محکمے کی ذمہ داری ملی۔

ہریانہ کابینہ میں محکموں کی تقسیم
ہریانہ کابینہ میں محکموں کی تقسیم
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 23, 2024, 9:12 AM IST

Updated : Mar 23, 2024, 9:39 AM IST

چنڈی گڑھ: طویل انتظار کے بعد دیر رات ہریانہ میں وزراء میں قلمدان تقسیم کیے گئے۔ سی ایم نائب سینی نے محکمہ داخلہ اپنے پاس رکھا ہوا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے سی آئی ڈی کی کمان بھی اپنے پاس رکھی ہے۔ اس کے علاوہ کنور پال گرجر، مول چند شرما، رنجیت سنگھ اور جے پرکاش دلال، ڈاکٹر بنواری لال، ڈاکٹر کمل گپتا سمیت دیگر وزرا کو اہم ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔

  • وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی:

محکمہ داخلہ، ریونیو اور ڈیزاسٹر منیجمنٹ، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، یوتھ امپاورمنٹ اور انٹرپرینیورشپ، انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشن، زبان اور ثقافت، غیر ملکی تعاون، جسٹس ایڈمنسٹریشن، مائنز اینڈ جیولوجی، جنرل ایڈمنسٹریشن، سی آئی ڈی، پرسونل اینڈ ٹریننگ، لا اینڈ لیجسلیٹو، راج بھون کے امور۔

کنور پال گرجر: زراعت اور بہبودی کسان، مویشی پروری اور ڈیری، ماہی پروری، پارلیمانی امور، ہاسپٹیلٹی، وراثت اور سیاحت

مول چند شرما: صنعت و تجارت، لیبر، فوڈ سول سپلائیز اور کنزیومر افیئرز، الیکشن

رنجیت سنگھ: بجلی، جیل

جے پرکاش دلال: محکمہ خزانہ، منصوبہ بندی، ٹاؤن اینڈ کنٹری پلاننگ اور اربن اسٹیٹ، آرکائیوز

ڈاکٹر بنواری لال: پبلک ہیلتھ، پی ڈبلیو ڈی (عمارتیں اور سڑکیں)، فن تعمیر

ڈاکٹر کمل گپتا: صحت، طبی تعلیم اور تحقیق، آیوش، سول ایوی ایشن

وزیر مملکت سیما تریکھا: اسکولی تعلیم (آزادانہ چارج)، اعلیٰ تعلیم (آزادانہ چارج)

وزیر مملکت مہیپال ڈھانڈا: ترقی اور پنچایت (آزادانہ چارج)، کو آپریٹیو محکمہ (آزادانہ چارج)

وزیر مملکت اسیم گوئل: ٹرانسپورٹ (آزادانہ چارج)، بہبودی خواتین و اطفال (آزادانہ چارج)

وزیر مملکت ڈاکٹر ابھے سنگھ یادو: آبپاشی اور آبی وسائل (آزادانہ چارج)، فوجی اور نیم فوجی اہلکاروں کی فلاح (آزادانہ چارج)

ریاستی وزیر سبھاش سُدھا: شہری بلدیاتی ادارے (آزادانہ چارج)، سب کے لیے مکانات (آزادانہ چارج)

وزیر مملکت بشمبر سنگھ: سماجی انصاف، امپاورمنٹ، بہبودیئ درج فہرست ذات اور درج فہرست قبائل، پسماندہ طبقات اور انتودیا (سروسز) (آزاد چارج)، پرنٹنگ اور اسٹیشنری (آزاد چارج)

وزیر مملکت سنجے سنگھ: ماحولیات، جنگلات اور جنگلی حیات (آزادانہ چارج)، کھیل (آزادانہ چارج)

مزید پڑھیں: ہریانہ میں حکومت بدلنے کا وقت آگیا ہے: ہڈا

Last Updated : Mar 23, 2024, 9:39 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.