ETV Bharat / state

بیدر میں ہر گھر ترنگا پروگرام - HAR GHAR TIRANGA CAMPAIGN in Bidar

ملک بھر میں جشن آزادی کی دھوم ہے۔ اس موقعے پر ہر گھرترنگا پروگرام کا بڑے پیمانہ پر انعقاد کیا جارہا ہے۔ بیدر ضلع کی ڈپٹی کمشنر شلپا شرما نے کہا کہ 14 اگست کو بیدر شہر میں ہرگھر ترنگا پروگرام کے تحت تقاریب منعقد کی جائیں گی۔

بیدر میں ہر گھر ترنگا پروگرام
بیدر میں ہر گھر ترنگا پروگرام (ETV Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 14, 2024, 1:00 PM IST

بیدر: ضلع ڈپٹی کمشنر محترمہ شلپا شرما نے کہا کہ ہر گھر ترنگا پروگرام کے ایک حصے کے طور پر، 14 اگست کو بیدر شہر میں مختلف تقاریب منعقد کیے جائیں گئے۔ وہ بیدر ڈسٹرکٹ ضلع کمشنر کے دفتر ہال میں ایک پریس کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے کہا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ ضلع کے تمام عوام ہر گھر ترنگا ابھیان میں حصہ لیں انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ رضاکارانہ طور پر 13 سے 15 اگست تک اپنے گھروں پر قومی پرچم لہرائیں۔
ہر گھر ترنگا ابھیان کے موقع پر 14 تاریخ کو صبح 7 بجے بیدر قلعہ سے بی آر امبیڈکر سرکل سے ہوتے ہوئے نہرو اسٹیڈیم تک ترنگا یاترا پروگرام منعقد کیا جائے گا۔ 14 اگست کو صبح 8 بجے ہر گھر ترنگا 2024 کی حلف برداری کے ساتھ ساتھ بی آر امبیڈکر سرکل سے نہرو اسٹیڈیم تک بائیک ریلی بھی نکالی جائے گی۔ ہر گھر ترنگا ابھیان میں حصہ لینے والے لوگ ڈسٹرکٹ نہرو سٹیڈیم کے سیلفی پوائنٹ پر سیلفی لے سکتے ہیں اور اپنی سیلفیز https://hargartiranga.com پر شیئر کر سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 14 اگست کو ہر گھر ترنگا مہم کے سلسلے میں صبح 10 بجے ضلع نہرو اسٹیڈیم میں ایک ترنگا میلہ منعقد کیا جایے گا، ہر گھر ترنگا-2024 کے حوالے سے ثقافتی پروگرام شام 6 بجے یوم آزادی کے موقع پر رنگ مندر میں منعقد ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ مختلف تنظیموں اور اسکولوں اور کالجوں میں پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ہر شخص کو ایک پودا ضرور لگانا چاہیے: ایشور کھنڈرے - every person should plant a tree
بیدر ضلع پنچایت کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈاکٹر گریش بدولے، بیدر ضلع کے پولیس سپرنٹنڈنٹ پردیپ گنٹی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کمشنر شیوکمار شیلاونت اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کنڑ اور کلچر ڈپارٹمنٹ سدرما سیندے نے اس اجلاس میں شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.