ETV Bharat / state

حج کی تربیت کم سے کم ایک سال حاصل کرنا چاہیے: مولانا ریحان فاروقی - Haj training Camp in Indore - HAJ TRAINING CAMP IN INDORE

مولانا ریحان فاروقی نے کہا ہے کہ حج کی تربیت کم سے کم ایک سال حاصل کرنا چاہیے۔ یہ تربیت ایک دو گھنٹہ میں حاصل نہیں کی جاسکتی۔

Haj training should be at least one year: Maulana Rehan Farooqui
حج کی تربیت کم سے کم ایک سال حاصل کرنا چاہیے: مولانا ریحان فاروقی (ETV Bharat Urdu)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 7, 2024, 6:17 PM IST

حج کی تربیت کم سے کم ایک سال حاصل کرنا چاہیے: مولانا ریحان فاروقی (ETV Bharat Urdu)

اندور: ریاست مدھیہ پردیش کےصنعتی شہر اندور میں تنظیم انجمن اصلاح المسلمین نے عازمین حج کے لیے تربیتی کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ حج 2024 کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں وہیں ملک بھر کے عازمین حج کی تیاریاں بھی زور وہ شور سے چل رہی ہیں وہ سفر حج پر جانے سے قبل حج کے فرائض سیکھنے کے لیے اپنے اپنے علماء کرام کے ساتھ ہی تربیتی کے میں ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں تاکہ سفر حج کے دوران انہیں کسی دشواریوں کا سامنا نہ کرنا پڑے ایسا ہی ایک ٹریننگ کیمپ ریاست مدھ پردیش کے صناعتی شیر اندور کی تنظیم انجمن اصلاح المسلمین نے منعقد کیا جس میں علماء کرام نے حج کے فرائض کے ساتھ ہی سفر حج کی تفصیل بیان کی اس موقع پر کثیر تعداد میں ادمی نے حج نے شریک ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:

گیا: ادارہ شریعہ مگدھ کے زیراہتمام حج تربیتی کیمپ کا انعقاد - Hajj Training Camp

انجمن اصلاح المسلمین کے صدر سید شاہد علی نے بتایا کہ جو لوگ سفر حج پر پہلی بار جا رہے ہیں ان کو حج کے فرائض اور وہاں سفر حج کی ٹریننگ کہ منعقد کیا ہے جس میں مستورات کے لیے الگ سے بڑی ایل ای ڈی لگوائی ہے تاکہ مستورات کو بھی علماء کرام کی تربیت اسانی سے فراہم ہو سکے۔

مولانا ریحان فاروق صاحب کا کہنا تھا کہ چند گھنٹوں میں حج کی تربیت حاصل کرنا کافی نہیں ہوتا کم سے کم تین روز تک کا یہ تربیتی کیمپ ہونا چاہیے تاکہ عازمین حج کو وہیں ٹریننگ فرام کر سوال جواب کرنا چاہیے اس کے ساتھ ہی اس کے لیے ازمین حج کو کم سے کم ایک سال تک کسی علماء کرام کے رابطے میں رہنا چاہیے کیونکہ ہم نماز سیکھنے کے بعد بھی کئی مرتبہ نماز میں ہم سے غلطیاں ہو جاتی تو پھر یہ تو سفر حج لہذا ہمیں بڑی احتیاطی سے تربیت حاصل کر کو سفر حج فریضوں کو ٹریننگ حاصل کرنا چاہیے۔

امت مسلمہ کے لیے حج ایک ایسا فریضہ ہے جس کی ہر شخص خواہش کرتا ہے ہر نماز میں منہ میرا کعبہ شریف کی طرف کہہ کر نماز ادا بھی کرتا ہے لیکن اس کے باوجود وہ سفر حج کی تیاریاں نہیں کرتا خواہش تو ضرور کرتا ہے لیکن جیسا ہی اس کا سلیکشن عازمین حج کی فہرست ہو جاتا ہے وہ اس کی تیاریوں میں زور زور سے لگ جاتا ہے اور کوشش کرتا ہے کہ چند گھنٹوں مٹریننگ میں ہی تمام سفر حج اور فرائض کو سیکھ لے لیکن ہونا تو یہ چاہیے کہ جب خواہش کرتا ہے تبھی سے اگر وہ اس کی تیاریوں میں لگ جائے تو پھر ان ٹریننگ کیمپوں کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.