ETV Bharat / state

گلبرگہ ضلع وقف بورڈ کے چیئرمین کا نمبرسترہ 13 ایکڑ 15 گنٹے زمین کا دورہ کیا - karnataka waqf board

گلبرگہ ضلع وقف بورڈ کے چیئرمین نے نمبر سترہ ،13 ایکڑ 15 گنٹے زمین کا دورہ کیا۔انہوں نے کہاکہ وقف املک پر غیر قانونی تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔غیرقانونی طریقے سے قابض افراد کو وقف املاک کی زمین خالی کرنی پڑے گی۔ گلبرگہ شہر میں کرناٹک وقف بورڈ کی سروے نمبر سترہ ،13 ایکڑ 15 گنٹے زمین کا گلبرگہ ضلع وقف بورڈ کے چیئرمین کا دورہ

گلبرگہ ضلع وقف بورڈ کے چیئرمین کا  نمبر 17 ،13 ایکڑ 15  گنٹے  زمین کا دورہ
گلبرگہ ضلع وقف بورڈ کے چیئرمین کا نمبر 17 ،13 ایکڑ 15 گنٹے زمین کا دورہ (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 19, 2024, 12:11 PM IST

گلبرگہ ضلع وقف بورڈ کے چیئرمین کا نمبر 17 ،13 ایکڑ 15 گنٹے زمین کا دورہ (etv bharat)

گلبرگہ: گلبرگہ شہر میں کرناٹک وقف بورڈ کے سروے نمبر سترہ ،13 ایکڑ 15 گنٹے زمین کا گلبرگہ ضلع وقف بورڈ کے چیئرمین حبیب سر مست نے دورہ کیا ۔‌انھوں نے کہا کہ یہاں پر وقف بورڈ کی زمین پر غیر قانونی قبضہ کیا گیا ۔ اس جگہ پر ایک حصّہ قبرستان کا ہے ۔‌ پہلے وقف ملاک پر غیر قانونی طریقے سے قجؓہ کیا اور اس کے بعد یہاں تعمیراتی کام کیا گیا۔

انہوں نے وقف افسر کو ہدایت دی ہے کہ جلد سے جلد اس جگہ کا مکمل سروے کیا جائے۔اس کے بعد ایک ماہ کے اندر اندر غیر قانونی تعمیرات کرنے والوں کے خلاف نوٹس جاری کیا جائے۔

انھوں کہا کہ اس معاملے پور طرح سے وقف بورڈ کی جائیداد کو بچانے کے لئے انھیں یہاں کے رکن اسمبلی کنیز فاطمہ اور دیگر رکن اسمبلی سے کافی مدد بھی انھیں ملی رہی ہے ۔خاص کر رکن اسمبلی کنیز فاطمہ بھی ریاستی وقف بورڈ کی رکن بھی ہیں ۔انھوں نے عوام سے گزارش کی ہے کہ اگر کوئی کرناٹک وقف بورڈ کی زمین پر غیر قانونی طریقے سے قبصہ کیا گیا ہے ۔اس کے بارے میں ہمیں اطلاع دیں۔

یہ بھی پڑھیں:کرناٹک وقف بورڈ کے لیے سو کروڑ کا بجٹ مسلمانوں کے لیے ایک سوغات

انہوں نے مزید کہاکہ ریاست کرناٹک میں 27 بزار ایکڑ وقف جائداد موجود ہے ۔جس میں 17 ہزار ایکڑ زمین پر غیر قانونی طریقے سے قبضہ کر لیا گیا۔ آنے والے دنوں میں اس پر بھی جانچ کرنے کی بات کہی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.